میں پہلے ہی کہنے لگا تھا کہ یہ میرا تیسرا دھاگہ ہے جس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہا ہے۔ اب تو دل چاہتا ہے کہ ایک نیا دھاگہ کھولوں جس میں اپنے تینوں سابقہ دھاگوں کا نوحہ لکھوں۔ ;)
نورالدین بھائی، بہت خوش آمدید۔ یہ دکان سجائی ہی سیکھنے سکھانے کے لئے گئی ہے۔
اپنے بارے میں کچھ بتائیے تاکہ محفلین آپ کو جان سکیں۔ تعلیم کہاں تک اور کہاں سے حاصل کی ہے؟ مشاغل کیا ہیں؟ ہیں کس شہر سے؟
مقدس ، پتہ ہے دادی کے بال قدرتی طور پر کندھوں سے تھوڑا اوپر تک ہیں اور کبھی بڑھے ہی نہیں، تو میں انہیں پیار سے چھیڑتا ہوں کہ آپ کی تو اللہ نے ہی 'باب کٹنگ' کی ہوئی ہے۔ :) :) :)
وعلیکم السلام
مائرہ، یقین مانیں اگر آپ امید نہ بھی رکھتیں تب بھی یہاں موجود سب لوگ آپ کو ویلکم ہی کہتے! :) :) :)
بہت خوش آمدید۔
اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیے کہ کہاں تک اور کہاں سے حاصل کی؟ ہیں کس شہر سے؟ مشاغل کیا ہیں؟