خاموش انسان بڑے بورنگ ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بیٹھ کر انسان کا دل چاہتا ہے کہ اپنا سر پھاڑ لے یا ان کے بال نوچنا شروع کردے۔ ان کی صحبت میں ایسا لگتا ہے جیسے بندہ کسی مرگ والے گھر میں آگیا ہو جہاں مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اس کی تعریفیں بیان کرنے کے سوا کوئی اور بات نہیں کی جاسکتی۔...