نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    یہ کون طرزِ وفا ہے جو ہم سے کرتے ہو میاں خدا نہ کرے تم خدا سے ڈرتے ہو (قائم چاند پوری)
  2. فرخ منظور

    فریدہ خانم چاند نکلے کسی جانب تیری زیبائی کا ۔ فریدہ خانم

    چاند نکلے کسی جانب تیری زیبائی کا گلوکارہ: فریدہ خانم کلام: فیض احمد فیض چاند نکلے کسی جانب تری زیبائی کا رنگ بدلے کسی صورت شبِ تنہائی کا دولتِ لب سے پھر اے خسروِ شیریں دہناں آج ارزاں ہو کوئی حرف شناسائی کا گرمیِ رشک سے ہر انجمنِ گُل بدناں تذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا صحنِ گلشن میں...
  3. فرخ منظور

    نور جہاں لو چل دئیے وہ ہم کو تسلی دئیے بغیر ۔ نورجہاں

    لو چل دئیے وہ ہم کو تسلی دئیے بغیر گلوکارہ: نورجہاں موسیقی: ماسٹر غلام حیدر نغمہ نگار: قتیل شفائی فلم: گلنار 1954
  4. فرخ منظور

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    اردو محفل کی نئی رکن عبیر کریم صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید!
  5. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی کلام مصطفٰی زیدی

    بہت شکریہ غزل جی! آپ کے انتخاب کو بہت سی داد۔ :)
  6. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی کلام مصطفٰی زیدی

    مصطفیٰ زیدی کی نظم پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ غزل جی! ہو سکے تو تدوین میں جا کر اس کی فارمٹنگ ختم کر دیں۔ بہت شکریہ!
  7. فرخ منظور

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    اردو محفل کی نئی رکن غزل جی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید!
  8. فرخ منظور

    نے ہجر چاہتا ہوں نہ وصلِ حبیب کو ۔ قائم چاند پوری

    نے ہجر چاہتا ہوں نہ وصلِ حبیب کو یا رب کہیں ہو صبر دلِ نا شکیب کو وے بھی تو آدمی ہیں کہ جن سے تمہیں ہے ربط کیا شکوہ تم سے، روئیے اپنے نصیب کو اپنے لیے کہے ہے تمہیں کون، کچھ کرو لیکن بہت برا ہے ستانا غریب کو اصلاح کا جنوں کی مرے نت اسے ہے فکر یہ کیا دِوان پن ہے الٰہی طبیب کو بلبل نہ کر...
  9. فرخ منظور

    شمع ساں جلنے کو صانع نے بنایا مجھ کو ۔ قائم چاند پوری

    شمع ساں جلنے کو صانع نے بنایا مجھ کو جس کے میں ہاتھ پڑا اُن نے جلایا مجھ کو تھا بد و نیک جہاں سے میں عدم میں آزاد آہ! کس خواب سے ہستی نے جگایا مجھ کو دوت ڈالا تھا یہ کس دشمنِ جانی نے کہ رات پائی شمشیر اگر تیں تو نہ پایا مجھ کو تھا شبِ ہجر سے کیا سابقہ دل کو میرے تم نے یہ روز بد اے چشم...
  10. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی جانِ جاں ظلم ہے خاطر شکنی عاشق کی کعبہء دل کو جو توڑو گے تو بدعت ہو گی حال انجام کا آغاز میں معلوم نہ تھا کیا سمجھتے تھے، محبت میں مصیبت ہو گی اے صنم وصل ترا مجھ کو میسر ہو گا کچھ اگر عشقِ مجازی کی حقیقت ہو گی (میر...
  11. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی بزرگو، ناصحو، فرماں رواؤ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بزرگو، ناصحو، فرماں رواؤ ہمیں تو میکدے تک چھوڑ آؤ امیرانہ بھی اس کوچے میں آؤ لب و رُخسار و مژگاں کے گداؤ ابھرتی جا رہی ہے شمع کی لو بڑی نادان ہو، ٹھنڈی ہواؤ ہزاروں راز عریاں ہو رہے ہیں گراؤ آنکھ پر، چلمن گراؤ وہ مجھ سے اور میں اُن سے خفا ہوں ندیمو، آ کے دونوں کو مناؤ نہ جانے ہم کہاں گم...
  12. فرخ منظور

    فراز سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی

    اہلِ محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا ہم بھی خاموش رہے اس نے بھی پُرشش نہیں کی اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی کیا اچھی غزل ہے۔ شکریہ بلال صاحب!
  13. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی غمِ دوراں نے بھی سیکھے غمِ جاناں کے چلن ۔ مصطفیٰ زیدی

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ بلال صاحب اور شمشاد صاحب!
  14. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی غمِ دوراں نے بھی سیکھے غمِ جاناں کے چلن ۔ مصطفیٰ زیدی

    زبردست قرار دینے کا شکریہ احمد بھائی! :)
  15. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی غمِ دوراں نے بھی سیکھے غمِ جاناں کے چلن ۔ مصطفیٰ زیدی

    غمِ دوراں نے بھی سیکھے غمِ جاناں کے چلن وہی سوچی ہوئی چالیں وہی بے ساختہ پن وہی اقرار میں انکار کے لاکھوں پہلو وہی ہونٹوں پہ تبسم وہی ابرو پہ شکن کس کو دیکھا ہے کہ پندارِ نظر کے باوصف ایک لمحے کے لئے رک گئی دل کی دھڑکن کونسی فصل میں اس بار ملے ہیں تجھ سے ہم کو پرواہِ گریباں ہے نہ فکرِ دامن...
  16. فرخ منظور

    اُردُو کی کون سی لُغت

    اردو لائبریری کے ریفرنس سیکشن میں چکر لگائیں۔ وہاں بہت سی لغات کے ڈاؤن لوڈ لنکس آپ کو مل جائیں گے۔ بشمول نور اللغات اور فرہنگ آصفیہ۔
  17. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی دن کی اِک اِک بوند گراں ہے، اِک اِک جرعہء شب نایاب ۔ مصطفیٰ زیدی

    دن کی اِک اِک بوند گراں ہے، اِک اِک جرعہء شب نایاب شام و سحر کے پیمانے میں جو کچھ ہے، ڈر ڈر کے پیو آہستہ آہستہ برتو اِن گنتی کی سانسوں کو دل کے ہات میں شیشہء جاں ہے، قطرہ قطرہ کر کے پیو (مصطفیٰ زیدی)
Top