نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    عیدِ وطن

    یہ روٹین چیک اپ پرسوں میں اور خرم نزدیکی “بیرگاموں“ ائیر پورٹ پر کامران صاحب کو لینے گئے کہ بارسلونا سے برائے ملاقات تشریف لائے ہیں۔ برفباری کی وجہ سے فلائیٹ دیر سے آئی، اور ہمیں‌کوئی دو گھنٹے انتظار کرنا پڑا، پس کافی پی، سیگریٹ پھونک کے ایک بینچ پر جا براجمان ہوئے۔ اردگرد کے سارے بینچ ہر...
  2. افتخار راجہ

    جن بھوت؟

    لو جی فیر میں‌نے آپ کے حکم کے مصداق ناں میں ووٹ ڈال دیا ہے۔
  3. افتخار راجہ

    فیصل صاحب

    اچھا جلدی کی کوئی بات نہیں آپ آرام سے کریں، میں نے تو بس ایک بات نوٹ کی اور پھر اس کولکھ دیا کہ صفحہ کو ہربارنہ گھمانا پڑے۔
  4. افتخار راجہ

    فیصل صاحب

    فیصل صاحب اگر آپ غیر مناسب نہ سمجھیں تو ایک شکائت کرنے کی ہمت کرتا ہوں، بہت دنوں سے محسوس کررہا ہوں کے آپ جس تھریڈ پر پوسٹ کرنے ہیں وہ پھیل کر اسکرین سے باہر نکل جاتی ہے، بلکل ایسے ہی جیسے بڑے سائیز کی تصویر پوسٹ کرنے سے ہوتاہے۔ میرے خیال میںاس کی وجہ آپ کے دستخطوں والی تصویر ہوسکتی ہے اگر آپ...
  5. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    اسلامُ علیکم، اور تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔...
  6. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    اسلامُ علیکم جنابہ فرزانہ صاحبہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگی ۔۔۔ اور جیسا کہ اوپر آپ کے مفصل انٹرویو کی بات سے جملہ احباب کا اشتیاق ظاہر ہوتا ہے تو ہم آپ کو نہیں چھوڑ رہے بلکہ سب کچھ جان کر ۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔...
  7. افتخار راجہ

    جن بھوت؟

    میرے جنوں پر یقین صرف قرآن میں ذکر ہونے کی حد تک ہی ہے۔ ویسے ادھر اٹلی میں بھی لوگوں کو جن شن پڑتے رہتے ہیں اور وہ انکو نکلواتے رہتے ہیں۔ دو برس پیشتر مجھے ایک ایسے ہی ادارہ کی طرف سے دعوت نامہ بھی موصول ہوا تھا۔ اور یاد آتا ہے کہ جب پاکستان میں تھا تو ہالینڈ سے چھپنے والے رسالے ماہنامہ...
  8. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    جی بسم اللہ ضرور بد پرہیزی کیجئے اور ہماری روزی کے اسباب پیدا کیجئے۔ بس اللہ دے اور بندہ لے۔
  9. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    تیلے شاہ جی لگے پتے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا اب اگے اگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  10. افتخار راجہ

    حادثات کی وجوہات

    کیا ٹرین کے حادثہ کی وجوہات کیا تھیں۔
  11. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    فرزانہ صاحبہ آپ کو میری طرف سے محفل میں‌خوش آمدید امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا کٹے گا۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے دیر ہونے پر معذرت خواہ ہوں۔
  12. افتخار راجہ

    فورم پر سیشن Session کے مسائل

    سلام گزشتہ دنوں میرے ساتھ یہ مسئلہ تھا مگر ٹھیک ہوگیا ہے۔ اور میں بھی اس کو وقتی سمجھ کرغیرسنجیدہ لیتارہا۔ ورنہ ادھر رپورٹ کردیتا۔
  13. افتخار راجہ

    عیدِ وطن

    سن دو ہزار میں میں خود عمرہ کی غرض سے سعودیہ گیا تھا، اور پھر یہ طے کیا کہ اگر بندے کو حج و عمرہ نہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جانا دو سو کا نقصان ہے۔
  14. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ابھی عشق کے امتحاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ کو شک تھا کہ ستاروں میں بھی کوئی حوریں شوریں بستی ہیں پس اس فکر میں‌تھے وہاں جائیں گے تو مزید عشق کرنے پڑیں گے اور عشاق کے ساتھ جو اس دنیا میں ہوتا ہے کون سے امتحان سے کم ہے۔ پس کوئی ضرورت نہیں ہے ستاروں پر جانے کی اور نہ ہی خرچہ کرنے کی
  15. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اگر اجازت ہو تو پھر سے تین تین عادات بتادوں
  16. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    جمن خان
  17. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہاں میرا بھی یہی مقصد تھا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا کہ جملہ احباب کے کندھے پر رکھ کر ہی توپ چلائی جائے اور سارے مشاہدات وہ جملہ تجربات کے بعد ہی مابدولت اس میدان میں اتریں۔ جب ہر طرح کے متوقع مسائل اور انکے متوقع حل کو تلاش کرلیا جاچکا ہو۔ وسلام
  18. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    وضاحت کا ہونا بے حد ضروری ہیں ورنہ ازالہ حیثت عرفی کا شدید اندیشہ ہے۔
  19. افتخار راجہ

    میری ڈائری کا ایک ورق

    میری ڈائیری میں سوائے اس کے کہ کل کیا کرنا ہے اور اسکے اگلے دن کیا کرنا ہے، کہاں جانا ہے، کس کو فون کرنا ہے، اور کس سے ملاقات ہے۔ لکھا ہوتاہے۔ اب ان مصروفیات کو یہاں لکھنا سوائے آپ لوگوں کو بور کرنے کے لاحاصل ہوگا۔ اس لئے اس موضوع میں شرکت نہیں کرسکتا۔ جملہ احباب سے معذرت
  20. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    نیپلز اٹلی
Top