یہاں پر جادو کی بات چلی تو میں نے اسے عمومی طور پر مزاق میں ہی لیا۔ مگر بات سنجیدہ ہوتی دکھائی دیتی ہے تو ایک سوال جس پر اکثر میں غور کرتا ہوں۔
کہ جادو کا اسلام سے پہلے کا وجود تو مان لیا، مگر جب نزول قرآن ہوا تو سورہ فلق کا نزول ملحوظ رہے کہ اللہ پاک فراتے ہیں کہ اے بندےکہو: قل اعوذ برب...