نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ اپنے پاس بہت مستند قسم کے سو سالہ قدیم نسخہ جات ہیں۔ بس آپ علاج شروع کروائیں اور بھر اگر بند بھی ہوجاتا ہے تو “کاٹنے “ (سرجری) کا بندوبست تو بہر طور ہے ہی۔ ہیں جی یہ آپ کون سی پارٹی پھنسانے کے چکر میں ہیں۔ مطلب اب ہم بذات خود ہی پارٹی ہوگئے ہیں‌، لو جی کرلو گل۔...
  2. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    اور اب کرلو گل
  3. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    لو جی فیر میری تصویر پر اتنی بھی نئی نہیں‌ہے۔
  4. افتخار راجہ

    سمائلیز

    تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اب ہم سمائیل دینے کے قابل ہوچکےہیں۔ وللہ کیا خوب ہے۔ تیرا تل تل قاتل، اور قاتل تیرے سارے سمائیل توڑا نہ دینا منکہ میرا کرکے بازوؤں میں حمائیل
  5. افتخار راجہ

    سمائلیز

    بس ٹھیک ہے آج ہم کسی کو سمائیل نہیں دیں‌گے۔
  6. افتخار راجہ

    سمائلیز

    چلیں اتنی دیر میں ہم سمائیلز سے پرہیز کریں گے۔
  7. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    اب یہ کسی اور پر منحصر ہے کہ وہ اپنی حد کس حد تک لے جاتا ہے۔
  8. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    نبیل بھائی کیا کریں‌روزی تو کمانی ہے ہی ہے بہر طور چاہے آن لائین ہو یا آف لائین۔ اور یہ بھی کہ کریڈٹ کارڈ کے بغیر تو آن لائین کچھ نہیں ہوسکتا۔ نہ ہی کوئی نسخہ جاری ہوسکتا ہے اور نہ ہی شفا ہوسکتی ہے۔ رہی بات بوچھی کی تو ان سے چونکہ پہلے ہی ادھار چل رہا ہے تو سلسلہ میں‌ کچھ اضافہ ہوجائے گا۔
  9. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    آپ اپنی ساری علامات مجھے لکھ کر پی ایم کریں۔ میں آپ کو دوائی لکھ دیتا ہوں ادھر سے خرید لیں ٹانسلز کا اوپریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
  10. افتخار راجہ

    تعارف سلام

    اچھا جی تو آپ ادھر آنے سے کیوں جھجھک رہے ہیں؟
  11. افتخار راجہ

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    ویسے دو بیوں کا فائیدہ ہے اگر برسرِ روز گار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
  12. افتخار راجہ

    تعارف میری تعاریف

    "ء"= shift+u بہ اضافہ "ی" =i یا "ہ"۔=o یہ سارا قصہ تو صعوتی کلیدی تختہ کا ہے، اب معلوم نہیں‌ہے کہ آپ کونسا کلیدی تختہ استعمال کررہے ہیں۔
  13. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    میرا فون چاہئے کسی کو؟ پر کیوں؟
  14. افتخار راجہ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    میرے بیاض سے کچھ چرا کے: آج تو میں کچھ نہیں‌کررہا مگر کل کا م پر جانا ہے۔ صبح ہسپتال جانا ہے اور 11 بجے پراپرٹی ڈیلر کو فون کرنا ہے، 12 بجے شاہ جی کے ڈونر پر ملاقات ہے۔ 3 بجے اسکول اور پانچ بجے پروفیسر مارکو سے ملنا ہے۔ 6 بجے خرم کو جاب سے اٹھانا ہے کہ شام کو دعوت ہے اور اکٹھے جانا ہے۔ بس یہی...
  15. افتخار راجہ

    مزاحیہ اشعار

    داغ دنیا نے دیئے، زخم زمانے سے ملے یہ تحفے ہم کو تمہیں دوست بنانے سے ملے ہم ترستے ہی، ترستے ہی، ترستے ہی رہے وہ فلانے سے، فلانے سے، فلانے سے ملے
  16. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    میں لگاؤ آپنی تصویر؟
  17. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    ہاں جی کیوں نہیں اس سارے قصہ کا تعلق براہ راست دیکھنےاور چکھنے کی حس سے ہے۔ ایک خوبصورت کیک کو دیکھ کر منہ میں‌آنے والے پانی سے خواتین کیک کے مزیدارہونے کا اندازہ لگاتی ہیں۔ اگر پاؤ بھر پانی منہ میں آگیا تو بس سمجھیں کہ دکاندار کی دھیاڑی لگ گئی۔ اور کچھ۔
  18. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کیوں جی یہ آپ کو کس نےکہہ دیا ہے کہ سارے لوگ صرف یورپ کی عورات سے ہی مستقبل وابستہ کیئے بیٹھے ہیں۔ ہم بھی تو پڑے ہیں‌ بطور درویشانہ۔ ادھر بہت سی عورات نے دعوات دی تھی مگر ہم اپنی شان میں‌ہی رہے کہ مستقبل کا حال درست کرکے اس بارے نمٹا جائے گا اور اب بس موقع آیا ہی چاہتا۔ پاؤں بے رکاب ہے کہ...
  19. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    بہت خوب یہ بھی ویمبلے والوں سے ہی لیا ہے ناں :lol: بہت خوب یہ بھی ویمبلے والوں سے ہی لیا ہے ناں
  20. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شاہ جی آپ کا نہیں ہورہا ہے۔
Top