نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اپنی اپنی گاڑی

    ہم میرے پاس گاڑی تو ہے پر اب فوٹو کھیچنی پڑے گی۔
  2. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    آپ کو سنڈی پروگرام کا علم نہیں؟
  3. افتخار راجہ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ہاں تو موضوع کے مطابق ہی ہے ناں ہم لوگ ڈائیری کے بارے میں ہی بات کررہے ہیں ناں ہر مکتوب میں ڈائیری کا ذکر تو دھڑا دھڑ ہورہا ہے نہ کہ “ڈائیریا“ کا۔
  4. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    گزشتہ برس ایک اردو ریڈیو پر نعت لگا دی گئی اور حکومت نے ریڈیو کو جرمانہ کردیا کہ میاں تم مذہب کی تبلیغ کررہے ہو۔
  5. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    چلو ٹھیک ہے۔ پھر میں انتظار کروں گا۔ اور کوشش کروں گا کہ کوئی نئی فوٹو بنوالوں، ویسے اب تو “سنڈی“ پروگرام چل رہا ہے دن بدن۔
  6. افتخار راجہ

    منہاجین اب یہاں بھی آ جائیے

    ویسے یہ اپنے منہاجین صاحب کافی عرصہ سے نظر نہیں‌آئے ہیں۔
  7. افتخار راجہ

    کنگنا

    سپاگیتی اور مرغی کا تل لیا ہے۔ بس سادہ سی خوراک ساتھ میں کل کی گوبھی بھی پڑی ہوئی ہے۔
  8. افتخار راجہ

    مزاحیہ اشعار

    اظہر صاحب کی نظم واقعی بہت خوب ہے۔ بلے بلے بلے۔
  9. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    ہمارے یہاں ایسے کوئی چینل نہیں‌آتے ہیں۔ کیوں کہ ٹی وی نہ دیکھنے کی وجہ عدیم الفرصتی ہے، اور فارغ ہوجائیں تو صرف اٹالین ٹی وی ہی دیکھتے ہیں۔
  10. افتخار راجہ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    سینے کے رازوں کوجاننا تو واقعی مشکل ہے۔ البتہ تحریر شدہ اعمال کے ڈھول کا پول جلد یا بدیر کھل ہی جاتا ہے اور ان ڈائیریوں نے تو کئی مشہور شخصیات کو پس از مرگ “ کجھل“ کیا ہے۔
  11. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    لو جی فیر کر لو تبصرے۔ مگر ایک وقت میں دو سے زیادہ ۔۔۔۔ نہیں دینی۔ خیر یہ کوئی نئ فوٹو بھی نہیں‌ ہے۔ بلکہ اس کے بعد عمر شریف میں‌ایک برس کے اضافہ بھی شامل کرلیا جائے۔ ‌
  12. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    ہاں جی میری خوب خبر لی آپ نے۔ کان پکڑوا کر چھوڑا ہے۔ ابھی میں م س ن پر آن لائین ہونے کی کوشش کررہا ہوں مگر وہ ہے کہ جواب دے گیا ہے۔ اب کیا کروں؟ مجھے تو آپ کی غصہ بھری سرخ سرخ آنکھیں نظر آرہی ہیں۔
  13. افتخار راجہ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    کیوں جی۔ ڈائری تو ڈائری ہی ہے اور پھر یورپ میں تو ہر بندہ ڈائیری کا یہی استعمال کرتا ہے۔ یہی نہیں‌بلکہ اسکولوں کے بچے بھی ڈائریوں کا یہی استعمال کرتے ہیں کہ ہوم ورک لکھ لیا کل کیا کرنا ہے اور کب ٹیسٹ ہوگا۔ کاپی کب خریدنی ہے اور کتاب کا کون صفحہ کل یاد کرکے آنا ہے۔ اب ڈائیری کے صفحہ پر فلسفہ...
  14. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    اس دھاگے کوشروع کرنے کا مقصدِ واحد یہ ہے کہ ادھر احباب اپنی فوٹو بھجوا کر تبصرا کروانے کے چکر میں ہیں۔ توجناب لیجئے یہاں دعوت تصویراں دی جاتی ہے اور محترمہ بوچھی اپنا محدب شیشہ لے کر ان تصاویر کی تشریح کریں گی۔ اور ممدوح کے کردار کی پولیں‌کھولی جائیں گی۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
  15. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    چلیں کچھ انتظار کریں پھر قوالوں کا سلسلہ بھی بس شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
  16. افتخار راجہ

    مزاحیہ اشعار

    مگر میرے پاس تو “قطع وبرید کا بیڑا“ موجود ہے۔ جو پوسٹ کے اوپر دائیں جانب پایا جاتا ہے۔ جبکہ دھاگے کے اختتام پر “ تالا، چابی، تقسیم و اتحاد “ کے بیڑے بھی موجود ہیں۔
  17. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    میں خیال شریف میں غیر شادی شدہ افراد کے 4 مسائل ہوتے ہیں: اول شادی کےلئے رقوم اکھٹی کرنا۔ دوئم شادی نہ ہونے کا غم۔ سوئم شادی ہونے کا خوف۔ چہارم شادی کےلئے ایک عدد “بکراء قربانی“ کی تلاش۔
  18. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہیں یہ جھوٹ بولنا اچھا کب سےہو گیا؟ اور یہ کس طرح طے کیا جائے گا کہ اب ضرورت سے زیادہ ہوگیا ہے؟
  19. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    حیرت ہے کہ اس عمر میں بھی آپ لوریاں ہی سن رہی ہیں۔ میں تو سمجھا تھا اب تک قوالیاں شروع ہوچکی ہونگی۔۔۔۔ :P
  20. افتخار راجہ

    تعارف رضوان صاحب

    پہائی جی میزبانیاں اور مہمان نوازیاں، چونچلے وغیرہ چار دن ہی ہوتے ہیں۔ اسکے بعد تو دلہن کو بھی کہہ دیا جاتا ہے کہ جی “چولہا چونکا“ سنبھالو۔ کیوں کہ اب یہ گھر آپ کا ہی ہے، حالانکہ انکا مقصد گھرکی ملکیت اس کے نام کرنا نہیں ہوتی بلکہ اس کے سر گھر کا “ بار“ ڈالنا ہوتا ہے۔ پس اب یہ گھر آپ کا ہی ہے...
Top