آپ کی تصویر

اس دھاگے کوشروع کرنے کا مقصدِ واحد یہ ہے کہ ادھر احباب اپنی فوٹو بھجوا کر تبصرا کروانے کے چکر میں ہیں۔ توجناب لیجئے یہاں دعوت تصویراں دی جاتی ہے اور محترمہ بوچھی اپنا محدب شیشہ لے کر ان تصاویر کی تشریح کریں گی۔
اور ممدوح کے کردار کی پولیں‌کھولی جائیں گی۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
 
ماوراء

محفلین
محدب شیشے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔قدرت نے اسی نعمت سے تو نوازا ہے انہیں۔ :p
افتخار بھائی۔۔۔پہلے آپ لگا دیں نہ۔۔جب تک میں آپ کے فیس کو ریڈ کرتی ہوں۔
ٹھہر جائیں ۔۔وہ میں کتاب لے آؤں ۔۔جس میں اس سارے علم کے بارے میں لکھا ہے۔۔ :wink:
 
لو جی فیر کر لو تبصرے۔ مگر ایک وقت میں دو سے زیادہ ۔۔۔۔ نہیں دینی۔
خیر یہ کوئی نئ فوٹو بھی نہیں‌ ہے۔ بلکہ اس کے بعد عمر شریف میں‌ایک برس کے اضافہ بھی شامل کرلیا جائے۔ ‌
 
ماوراء

محفلین
یہاں تو انسان کو بدلتے ایک لمحہ نہیں لگتا۔اور آپ ایک سال پرانی لگا رہے ہیں۔۔ :?
اچھا ابھی مجھے وہ بک ہی نہیں ملی۔۔اللہ جانے کہاں پھینک دی ہے۔۔رات کو ڈھونڈوں گی۔۔پھر انشاءاللہ کل سے یہ کام شروع کر دوں گی۔۔ :p
 
چلو ٹھیک ہے۔ پھر میں انتظار کروں گا۔
اور کوشش کروں گا کہ کوئی نئی فوٹو بنوالوں، ویسے اب تو “سنڈی“ پروگرام چل رہا ہے دن بدن۔
 
ماوراء

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:

لو جی فیر کر لو تبصرے۔ مگر ایک وقت میں دو سے زیادہ ۔۔۔۔ نہیں دینی۔
خیر یہ کوئی نئ فوٹو بھی نہیں‌ ہے۔ بلکہ اس کے بعد عمر شریف میں‌ایک برس کے اضافہ بھی شامل کرلیا جائے۔ ‌

ہاں مجھے کتاب مل گئی ہے۔۔اب میں آپ کی تصویر کاجائزہ لے کر کچھ غلط اور کچھ صیحح لکھنے کی کوشش کرتی ہوں،، :p

کتاب میں لکھا ہے۔نمبر 1:- آپ خوش حال اور کامیاب ہیں۔
نمبر 2:- آپ حساس ، سر گرم پرامید ہیں اور زندگی کو پر لطف انداز میں گزارنے کی صلاحیت رکتے ہیں۔
نمبر 3:- آپ میں حسد کے بھی کچھ جراثیم پائے جاتے ہیں(یہ کتاب میں لکھا ہے۔میں نے نہیں کہا :p )

اس سے زیادہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔تصویر چھوٹی ہے۔اور اپنی نظر بھی جا رہی ہے۔۔ :p

باقی باجو بتائیں گی۔۔!!
 
ماوراء

محفلین
ہاں اب ٹھیک ہے۔ شکریہ زکریا۔ :)

افتخار بھائی،۔۔اور یہ کہہ۔۔۔
آپ فطرتاً ضدی طبیعت کے مالک ہیں۔
اور
اگر آپ تھوڑی محنت کریں تو آپ کا شمار ادیب، دانشور اور سائنس دانوں میں ہو سکتا ہے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاں اب ٹھیک ہے۔ شکریہ زکریا۔ :)

افتخار بھائی،۔۔اور یہ کہہ۔۔۔
آپ فطرتاً ضدی طبیعت کے مالک ہیں۔
اور
اگر آپ تھوڑی محنت کریں تو آپ کا شمار ادیب، دانشور اور سائنس دانوں میں ہو سکتا ہے۔ :p

اف اَف اَف ،
:D :p
 
ماوراء

محفلین
باجو ، آپ نے میری بات نہیں نہ مانی۔ جائیں میں آپ سے بات نہیں کرتی۔ :(

یا مان لی ہے۔؟؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں بھئی آ جائیں سب لوگ اپنی اپنی تصویر لیکر، طوطے نے اب تصویریں دیکھ کر فال نکالنی شروع کر دی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو ، آپ نے میری بات نہیں نہ مانی۔ جائیں میں آپ سے بات نہیں کرتی۔ :(

یا مان لی ہے۔؟؟ :p

:p لو کب سے ۔ تمیہں پتا ہی نیہں چلا تو میں کیا بتاوں ؟ :)

مارہ ۔امجد بھائی آرہے ہیں ۔ تمھں میں کل بھی بتا رہی تم نے شاید پڑھا ہی نیہں ۔ :?
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

چلیں پھر تو ٹھیک ہے۔ویسے آج افتخار بھائی نظر نہیں آ رہے۔۔ :wink:
ہاں میں نے آج پڑھا ہے۔رپلے کیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
لو جی پھر میں حاضر
ماوراء آپ کی کتاب تو بہت اچھی اچھی باتیں لکھ رہی ہے میرے بارے میں۔ بھئی سارے لوگ سن لو کہ یہ میں‌نہیں‌کہہ رہا بلکہ کوئی دوسرا بندہ کہہ رہا ہے۔
اور یہ ضدی کس کو کہا اور کیوں؟ ہیں۔ اب تجربہ سے ثابت کرو؟
 
Top