نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    ابھی کہاں اس کے بعد دیکھئے ہوتا کیا ہے۔ ذرا حساب لگائیں دو سوال فی بندہ بھی پوچھے گا اور کوئی نہیں تو 10 بندے تو سرگرم ہیں ہی ۔ بس اب اللہ دے اور بندہ لے۔ ویسے اگر میری ناظمی واپس ہوگئی تو 100 سوالات تک تو لے ہی جاؤں گا۔
  2. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    اے لو، یہ کیا بات ہوئی جی، پہلے آپ لوگوں کو میں‌نے سوالات کیئے ہیں تو پہلے آپ جوابات دو مجھ سے سوالات جب ہوئے ہی آخیر میں‌ہیں تو کس حساب سے پہلے جواب دوں جی، کیوں میں نے کوئی بھنگ پی رکھی ہے؟
  3. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    جی پہلے تھا مگر بعد میں ختم کردیا گیا، فورم اپڈیٹ جو ہوگئی تھی۔ اب پھر درخواست دی ہے نبیل صاحب کو کہ میرے ناظمی بحال کرو۔
  4. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    ہیں ہماری بلی اور ہمیں کو میاؤں۔ خیر میں تو جوابات دوں گا آخیر میں جب سارے لوگ بھگت چکے ہوں گے تاکہ نہ رہے نقل کا ڈر اور نہ چوروں کا خوف۔ اور پھر اتنی دیر میں یہ دو دو سوالات کرنے والے بھی سوالات پوچھ پوچھ کر “پھاوے“ ہو چکے ہوں گے جی :newbie:
  5. افتخار راجہ

    عیدِ وطن

    آپ کی ایک بکرا عید گھر سے باہر گزری تو اتنے بوجھل ہوئے ہیں ہمارا بھی اندازہ کریں کہ کتنی بکرا اور لیلی عیدیں باہر گزری ہے۔ کوئی سولہ کے قریب تو ہونگی۔
  6. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    لوجی حد ہوگئی، اب اتنی سی بات سمجھ میں نہیں آئی آپ کی کہ، اب میں اپنا انٹرویو خود کیسے لے سکتا ہوں، یعنی جانب داری کا اندیشہ ہے۔ ویسے بھی اگر میں نے ہی سارے جوابات دے دیئے توآپ لوگ ان کو نقل کرلیں گے۔ پس تجربہ سے ثابت ہوا کہ مجھ پر یہ انٹرویولاگو نہیں۔ وسلام :lol:
  7. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    میں نے پوچھا کہ زندگی کیا ہے ہاتھ سے گر کے جام چھوٹ گیا شاعر صاحب بلا نوش ہونے کی وجہ سے پی کر دوسروں سے پوچھ رہے تھے کہ زندگی کیا ہے؟ اتنے میں انکے ہاتھ سے جام چھوٹ‌ اورشیشے کی کرچیاں ان کے پاؤں میں آلگیں اور لگے گالیان بکنے۔ باقی مجھے معلوم نہیں کہ کیا ہوا۔
  8. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    سار ے وہاں سے بھاگے آ رہے ہیں تو پھر ادھر کا ذکر بھی تو ہوگا ناں۔ ویسے یہ بحکم ماشٹر لال والی بات آپ نے خوب کہی ہے۔
  9. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    وہ کیوں؟ میں تو آپ کو بڑا بہادر سمجھ رہا ہوں، اور پھر آپ نے میری مدد کی آفر بھی کی ہے۔ جبکہ خود بھاگے جارہی ہیں۔ ویسے آپ باری آنے پر باقیوں پر بھی دو دو سوالات ڈال کر انکی جان کو پھنسا سکتی ہیں۔
  10. افتخار راجہ

    انٹرویو فریب صاحب

    اور یہ بھی اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔...
  11. افتخار راجہ

    انٹرویو فریب صاحب

    فریب،میرے خیال میں سرگرم ارکان میں سے آپ ہی بچ گئے ہیں۔ ۔۔۔ اور ہم آپ کو چھوڑیں گے نہیں بلکہ سب کچھ جان کر ۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا؟ ہم...
  12. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    ابھی تو آپ کو ہر پڑھنے والے کے مزید دو عدد سوالات کا جواب بھی دینا پڑے گا۔
  13. افتخار راجہ

    تعارف اس فورم کے ناظم

    میری نظامت کہاں گئی؟
  14. افتخار راجہ

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo...
  15. افتخار راجہ

    تعارف شعیب صفدر صاحب

    اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo...
  16. افتخار راجہ

    انٹرویو نبیل صاحب

    اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo...
  17. افتخار راجہ

    تعارف جہانزیب صاحب

    اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo...
  18. افتخار راجہ

    تعارف New Member Fare...

    اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔ مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo...
  19. افتخار راجہ

    تعارف جیسبادی صاحب

Top