نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    ہیں اسلامُ علیکم، یہ کیا جی ہمارا انتظار ہی نہیں کیا اور کہانی کا اختتام کردیا۔ بھلے ادھر اپن کا نام آرہا تھا اور ابھی ساری کہانی کو مفصل پڑھ رہے تھے کہ اس میں کوئی حصہ ڈالیں اور پھر دعا مانگ کے اسکا خاتمہ بلخیر کریں۔ پر آپ نے تو اسکو کو نیٹ کہانی بنا دیا ہے اور نبیل گویا کوئی نفسیاتی مریض ہوں،...
  2. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جی پر میں نے ابھی دیکھی ہے اور چونکہ آخری پوسٹ تھی لہذا پوچھ لیا۔ اور وہ غیر شادی شدہ افراد کے جملہ مسائیل کیا ہوئے؟ ادھر بھی شادی شہداء دندناتے پھر رہے ہیں۔
  3. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اجی یہ فوٹو یہاں ہی نہیں‌ بلکہ دیگر مقامات پر بھی گھوم پھر رہی ہے۔ اور بوچھی صاحبہ :: میں تو ادھر آہی رہا ہوں، بس جلدی میں بغیر کچھ زیادہ لکھے بھاگ لیتا ہوں۔ ذرا فراغت ہوجائے تو “ یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی“
  4. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شمشاد آپ ایک عدد خاتون کے خاوند ہوکر بھی ایسی بات کہ رہے ہیں آپ کو ڈر نہیں‌لگتا؟
  5. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ہیں کون سی بھابھی کو اس وقت گڈ مارننگ کہا جارہا ہے، جنابہ انکے ہاں تو اب رات ہوچکی، اگلے ڈنر کے بعد ڈنٹر پیلنے کا سوچ رہے ہیں۔
  6. افتخار راجہ

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    لو جی آخری مراسلات دیکھنے کے بعد احوال یہ سامنے آرہا ہے کہ الیکشن میں امن وامان کی حالت وگرگوں ہورہی ہے تو احباب سے درخواست ہے کہ مقابلہ یہیں‌پر ختم کردیا جائے۔ تا کہ کسی کی دل آرازی نہ ہو۔
  7. افتخار راجہ

    دوستان محفل کی سالگرہ!

    میری طرف سے ہاں ہے۔ باقی بھی تحریر ووٹ‌دیں۔
  8. افتخار راجہ

    انٹرویو زکریا صاحب

    چلو ٹھیک ہے میں‌اور سوالات نہیں کرتا آخر کو آپ ادھر “ ماشٹر“ ہیں۔ پر یہ تو بتلا دیں کہ کیوں نہیں جواب دیں گے؟ کی آپ کی بس ہوگئی ہے؟
  9. افتخار راجہ

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    معذرت سر دیر کےلئے میرے طرف سے سالگرہ کی بہت سی مبارک باد قبول فرمائیے، اللہ آپ کو ہمارے سروں پر ایک ٹھنڈے سایہ کے طور پر ہمیشہ سلامت رہے، صحت و تندرستی کے ساتھ۔ تو آپ مجھے ہندی کب سکھلا رہے ہیں؟
  10. افتخار راجہ

    تعارف جعفری

    یار آپ کے بڑے دانت نکل رہےہیں، اگر کچھ کہنےکو نہیں ہوتا، تو بس پڑھ کر چپکے پڑے رہا کریں۔ اس طرح پوسٹ کا سواد جاتا رہتا ہے۔ جی برا نہیں ماننا صرف ایک مشورہ ہے۔ آگے آپ خود سیانے ہو۔ :arrow:
  11. افتخار راجہ

    تعارف تیلے شاہ

    اچھا شاہ جی، نہیں‌ گنتا پیڑ پر یہ تو معلوم ہے کہ پیڑ کس چیز کا ہے۔ اب مالٹے پر آم ہوگا تو مالٹا آم ہی کہلائے گا ناں۔ ورنہ کیکر آم
  12. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    اوئے بادشاہو بغیر سوال پوچھے ہی باری جتلا رہے ہو؟ اب پوچھ بھی ڈالو ان سے ۔
  13. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    خیر ماوراء نے تو لکھ ہی دیا ہے اور آپ بھی بسم اللہ کریں، میں تو ویسے بھی ادھر ناظم لگا ہوا ہوں، سابقہ ہی سہی، ( کسی کو بتانا نہیں)، مجھے کس نے پوچھنا ہے؟
  14. افتخار راجہ

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    ہیں ہم اور آپ کے منشی سے بات کریں، نہیں لیتے ہم آپ کے روپئے وہ بھی پیسوں میں۔ اور نخرے دیکھو۔ خیر میری آپنی پچاس کی لاٹری نکلنے والی ہے بس ڈالنے کی دیر ہے۔ ہی ہی ہی
  15. افتخار راجہ

    تعارف salam

    اس سوالنامہ سے پاکستان کے دورہ کا اندازہ لگا لیں؟ اب کوئی اپنے منہہ سے کیا بولے۔ ہیں جی بس ادھر کی مصروفیت بہت ہے، سر کھرکنے کی بیل نہیں۔ ویسے مجھے اسکی کوئی خاص ضرورت بھی نہیں کیوں کہ کون سی جوئیں پڑی ہوئی ہیں۔
  16. افتخار راجہ

    تعارف شمشاد صاحب!

    یو ویلکم بیک، شمشاد ابھی تو آپ کی بیگم کو آپ کی قسم پر اعتبار آگیا ہوگا؟ کہ نہیں؟
  17. افتخار راجہ

    تعارف میں ہوں اظہر

    بھائی صاحب ادھر بار بار پڑوسن کا ذکر شریف کرکے آپ بڑا رسک لے رہے ہیں، ہمارے پاس یہاں خفیہ پولیس والے موجود ہیں، جو بندے کی بیگمات تک “ پہنچ“ کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے! تیں۔ اور پھر اگر آپ کی بیگم نیٹ استعمال نیں‌بھی کرتیں تو فون تو کرنی ہیں، اگر ہاں تو بس نکل لو۔ نہیں تو باقی کی وردات اپنے...
  18. افتخار راجہ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ہیں ادھر رشوت دی جارہی ہے؟ کس کو اور کیوں؟ مجھے کیوں‌نہیں پوچھا جارہا؟ ٹھر جاؤ میں ابھی بلاتا ہوں سب کو۔ اوئے کوئی ہے ؟ ذرا سنئے تو؟
  19. افتخار راجہ

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    یہ ایس ایس صاحب کو سلام اور ویلکم، صاحبو ہم ویلکم ہی نہیں‌بلکہ کم کم بھی کہنے کوہردم تیار رہتے ہیں بس کوئی آنے والا تو ہو، آپ آئے تو ہیں ذرا ادھر اپنا تعارف فرمایں اور ویلکم کروائیں۔ شمشاد صاحب آپ سوالنامہ کی بابت فرمارہے تھے کچھ تو ملحوظِ خاطر رہے کہ ہم اور ہمارے سوالنامے نے اس “مرے “ ہوئے...
  20. افتخار راجہ

    عیدِ وطن

    جی یہ تو ہے سعودی کی بات پر کینڈا میں جانے کے بعد پھر آنا کم ہی ہوتا ہے۔ ادھر اٹلی سے اللہ اللہ کرکے موقع ملتا ہے اور آپ کا پروگرام اور دس ہزارکلومیٹر سفر کرنے کا ہے۔
Top