نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف میں ہوں اظہر

    یہ تو اچھی بات ہے۔ زیادہ دموں والے کو “ دمدار“ کہا جاتا ہے۔ :lol:
  2. افتخار راجہ

    انٹرویو زکریا صاحب

    اور میں بہر حال مصداق حکمِ حاکم چپ ہوں۔
  3. افتخار راجہ

    تعارف نیا رکن

    مامون الرشید کو میری جانب سے بھی خوش آمدید امید ہے کہ آپ آتے جاتے رہیں گے۔
  4. افتخار راجہ

    تعارف نديم علي

    میرے خیال میں یہ پوسٹ کافی پرانی ہے۔ اور یہ ندیم صاحب ازمنہ قدیم سے پردہّ اسکرین سے غائب ہیں۔ آپ لوگ کیوں گڑھے مردے اکھاڑ رہے ہیں؟
  5. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    میں کسی کو نہیں کہنے والا اب، ایک بار قدیر کو کہا تھا کہ اس کی میزبانی کو قبولیت کا شرف بخشا جائے گا۔ بس تس دن سے قدیر صاحب عنقا ہوئے۔ اندر دریائے قاہر می تختہ بندن کردہ ای پس می گوئی نہ پائے تردامن ہوشیار باش
  6. افتخار راجہ

    ہندی کی تعلیم

    شکریہ مگر یہ لنک کام نہیں کررہا۔ جیو سٹی والے کہہ رہے ہیں کہ یہ صفحہ دستیاب نہیں۔
  7. افتخار راجہ

    ایک نادر تصویر

    جی اب بش سے ڈرنا تو ایک اچھی علامت ہے۔ اب کون ہے جو آ بیل مجھے مار کہے۔
  8. افتخار راجہ

    ایک اور نادر تصویر

    بہت خوب پر اس طرح ایک تصویر کےلئے تھریڈ شروع کرنا ضروری نہیں بلکہ ان ساری تصاویر کو ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کیاجاسکتا ہے۔ جیسے ایک گلاب، اب اس میں کالا پیلا، ہرا سارے گلاب پوسٹ کردیں۔ یا آج کا کارٹون، تصویرِ وطن وغیرہ وغیرہ۔
  9. افتخار راجہ

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    وہ میں نے دیکھ لیا تھا اور ایک ہی بات تھی جس نے بھی مقفل کیا جب مقصد یہ تھا کہ کسی کی دل آزاری ہونے سے بچا جائے۔ مگرجس طرح ماوراء نے آخری چند پوسٹس کی تھی ان کو دیکھتے ہوئے کوئی بھی یہ قدم اٹھاتا۔ اس لئے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بس سب کو مل کرکوشش یہ کرنی چاہئے کہ اس طرح کی نوبت ہی...
  10. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    تو پھر وہ غیر شادی شدہ افراد کے مسائل کیا ہوئے؟
  11. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میرا اس معاملے میں‌تجربہ نہیں ہے، البتہ مستقبل قریب میں تجربہ کرنے کا پروگرام بنا چاہتا ہے۔ جی
  12. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہیں، آپ کے یہاں بہنوں کے گلے دبائے جاتے ہیں؟ بہن بھی کہہ رہے ہو ان کو اور گلا دبانے کی بات بھی۔۔۔۔۔
  13. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    گورایا
  14. افتخار راجہ

    ایک نادر تصویر

    تصویر سے زیادہ تحریر نادر ہے۔
  15. افتخار راجہ

    عیدِ وطن

    اخلاقی قدریں تو خود پاکستان میں‌بھی وگرگوں ہیں۔ دوسرے ممالک میں اچھا یا بُرا کوئی نظام تو ہے، مگر اپنے ملک میں تو بس کوئی قانون ہی نہیں‌، حتٰکہ جنگل کا قانون بھی نہیں کہا جاسکتا۔ کہ وہاں اچھی یا بُری شیر کی حکومت ہوتی ہے مگر ادھر تو کتے، بلے، گیدڑ، بھیڑیے، لیلے سب ہی شیر کہلواکر بادشاہ بننے کو...
  16. افتخار راجہ

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    بطور ناظم میں نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک راہنما پوسٹ کی تھی کہ معاملات کو میانہ روی کی حد سے باہر نہ لے جایا جائے اور خیال تھا کہ جملہ احباب چونکہ ویسے بھی ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں اس لئے فی الوقت ایک راہنما پوسٹ کا ڈال دینا کافی ہے؛ پھر جب گھوم کے آئے تو موضوع کو مقفل پایا۔ نبیل...
  17. افتخار راجہ

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    چلیں اب تو جو ہوگیا سو ہوگیا۔ رہنے دیں ایسے ہی کسی اور جگہ طبع آزمائی ہوجائے گی۔
  18. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اچھا ٹھیک ہے میں جا رہا ہوں۔ سوالات نہیں ہوگئے امریکہ حملہ ہوگیا؟
  19. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہیں کس کی ضرورت نہیں ہے۔ سوالات کرنے کی۔ تو میں آپ کو شکرگزار ہوں۔ اور دوسری کون سی فوٹو کی بات ہورہی ہے۔
  20. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جی یہ اندیشہ ہی تو مجھے بھی کھائے جارہا تھا۔ میرے خیال میں اسے بھی شادی شہداء کے مسائل میں شامل کرلینا چاہئے۔ یعنی بیویوں سے ڈرنا اور پھر دوسروں کے سامنے اپنے آپ کو تیس مارخان ظاہر کرنا۔
Top