نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    اچھا تو آپ فرانس آرہی ہیں؟ کتنے دنوں کو؟ کیا پیرس میں کسی اور جگہ۔ فرانس سے ہمارے شہر تک 4 گھنٹے لگتے ہیں۔ :P
  2. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    تیلے شاہ کا شعر:‌ رزق ملبوس مکاں سانس مرض قرض دوا منقسم ہو گیا انساں انہی افکار کے بیچ ہماری تشریح: اس شعر کے ایک ایک لفظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ مفلسی بری بلا ہے۔ شاعر صاحب کو نہ صرف کھانے پینے بلکہ پہننے کی بھی تنگی تھی۔ اوپر سے دمہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے “سانس“ لینا بھی دشوار، پھر “مرض“ کے...
  3. افتخار راجہ

    انتظامیہ کا رابطہ

    ایک بات جو ذہن میں آئی تو ادھر بھی لکھ دی کہ فورم کے انتظامیہ، ناظمین و منتظمیں کا آپس میں رابطہ بہت ضروری ہے۔ اس سے پہلے تو ہم آپس میں بوقت ضروت پی ایم کا ذریعہ ہی استعمال کرتے رہے ہیں۔ مگر یہ ایک سست طریق بھی ہے اور ایک اور قباحت کہ جب تک فورم پر نہ آؤ پی ایم کا علم نہیں ہوتا۔ اگر اسکے...
  4. افتخار راجہ

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    کیوں صاحب کیا آپ کو سمجھانا “مشکل کام“ ہے؟
  5. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    سلام فرزانہ صاحبہ میں نے آپ کو سارے جوابات مفصل پڑھے اور عش عش کر اٹھا۔ کیوں کہ ان سوالات نے تو پرانے ارکان کا بھی ناطقہ بند کردیا ہے اور احباب ہیں کہ رو پیٹ کے اٹوائی کھٹوائی لیئے پڑے ہیں۔ آپ نے آتے ہی ان سوالات کے چھکے چھڑادئے۔ شاباش اور وہ آخیر میں آپ کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کیا...
  6. افتخار راجہ

    جادو

    جادو اگر کسی حسینہ کا ہو تو درست ورنہ ہم نہیں‌مانتے جادو کو جی
  7. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے کچھ لوگ بس مصروفیت کی وجہ سے نہیں آرہے ہیں ۔ مثلاُ میں۔
  8. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    یہ زیادہ چھٹیاں صرف یوکے میں‌ہی ہیں‌، ادھر تو دھڑادھڑ اسکول لگے ہوئے ہیں۔
  9. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہیں آپ بابا جی کی باراتی تھیں؟ مگر میں نے تو سنا تھا کہ بابا جی کی بارات نہیں‌اٹھی، نہ ہی کوئی شہنائی بجی۔
  10. افتخار راجہ

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    نبیل، زکریا، بوچھی، قدیر رانا
  11. افتخار راجہ

    جن بھوت؟

    جی نہیں‌جناب تب نہیں ڈالا تھا ووٹ۔ کوئی اور حکم
  12. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    ویسے تو میں نے ہی ان کو پی ایم کیا تھا پر معلوم نہیں تھا کہ ‌اب میرا شمار بڑوں میں ہورہاہے۔ ہائے ری خوش فہمی
  13. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    جی ایک پی ایم تو میں‌نے بھیجا تھا کہ ماوراء کو “پھڑلیاؤ“۔ اب اگر ماوراء خود پڑھے تو واپس آجائے، اسے کچھ نہیں کہاجائےگا۔ بلکہ ٹی پارٹی کی سیکرٹری خزانہ بنادیاجائے گا۔ لوجی ہور فیر دسو۔
  14. افتخار راجہ

    جن بھوت؟

    پر پہائی جی میں نے تو ایک ہی ووٹ بھگتایا ہے۔ پھر وہ غلط کیوں کر ہوا؟ ہیں جی، لو کرلوگل۔ :oops: بس اتنا کیا کہ ادھر زکریا کے ہاتھ میں‌دے دیا۔ خیر پاکستانی جمہوریت میں اتنا تو چلتا ہی ہےناں
  15. افتخار راجہ

    زلزلہ بینر

    بہت شکریہ
  16. افتخار راجہ

    فیصل صاحب

    فیصل صاحب آپ کا بہت شکریہ
  17. افتخار راجہ

    تعارف سادہ سا تعارف

    آپ نے ادھر کسی ٹاپک پر میرے اٹلی میں مقام کے بارے میں‌پوچھا ہے تو میں بریشیا نامی شہر میں‌روپوش ہوں، جوشمالی اطالیہ میں ‌میلان، وینس لائینA4 پر واقع ہے۔ اپنے بلند و برف پوش پہاڑوں، جھیلوں اور پاکستانیوں کی کثرت کی وجہ سےشہرت کا حامل ہے اس لئے آپ کو کہیں نظر نہیں آیاکہ بغیر طے کی ہوئی ملاقات...
  18. افتخار راجہ

    زلزلہ بینر

    اس بینر کے بائیں ہاتھ ہونے کی وجہ سے سائین آؤٹ ہونے والا بٹن کام نہیں‌کر رہا اور نہ ہی اس کے اوپر والا۔ جی
  19. افتخار راجہ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    مطلب وہی میرے والاقصہ ہے۔
  20. افتخار راجہ

    چٹکلے

    بہت خوب پر بھائی جی کیا ہی اچھا ہو کہ آپ بھی اپنا نام کوئی ایسا رکھ لیں‌جس کو کم سے اردو میں پڑھا جاسکے۔
Top