انتظامیہ کا رابطہ

ایک بات جو ذہن میں آئی تو ادھر بھی لکھ دی کہ فورم کے انتظامیہ، ناظمین و منتظمیں کا آپس میں رابطہ بہت ضروری ہے۔
اس سے پہلے تو ہم آپس میں بوقت ضروت پی ایم کا ذریعہ ہی استعمال کرتے رہے ہیں۔ مگر یہ ایک سست طریق بھی ہے اور ایک اور قباحت کہ جب تک فورم پر نہ آؤ پی ایم کا علم نہیں ہوتا۔
اگر اسکے علاوہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ جملہ منتظمیں بعذریہ ای میل براہ راست ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ سے ہوں۔ تاکہ بوقت ضرورت ایک دوسرے تک پیغام رسانی ہوسکے۔
 
Top