نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    لو جی میں نے ادھر باقاعدہ رائے شماری قائم کردی ہے اور ہو جاؤ شروع اب آپ لوگ۔
  2. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    مجھے نہیں پتا، ذرا بتانا تو؟
  3. افتخار راجہ

    انٹرویو زکریا صاحب

    جی اور سنائیے کیا حال احوال ہیں؟ ابھی تو دو سوالات فی بندہ بھی ہونے ہیں جو یقیناُ ان سے بھی الٹے ہیں ہونگے :roll:
  4. افتخار راجہ

    تعارف میں ہوں اظہر

    تو آپ لوگ بھی خالی خولی پوسٹس کرنے کی بجائے ان پر دو دو سوال لے کر حملہ آور ہوجائیں۔ :idea:
  5. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    ابھی نبیل صاحب کو کہہ کے آپنی نظامت بحال کرواتا ہوں اور پھر سارے نقلئیوں کو پھڑتا ہوں۔ :oops:
  6. افتخار راجہ

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    سلام سر یہ آپ نے مونگ دلنےکاخوب استعمال کیا۔ میں نے آپ کا سفر نامہ پڑھا وللہ بہت مزا آیا، آپ کے مخصوص انداز کا خوب حظ اٹھایا۔ آپ کے ماندہ جوابات کا شدت سے انتظار رہےگا۔
  7. افتخار راجہ

    تعارف میں ہوں اظہر

    آپکے سائینسی جوابات خوب رہے اور باقی احباب سے منفرد بھی جو سراسر آپ کی انفرادیت کا عکاس ہے۔ انداز آپکا البتہ اور ہے۔۔۔۔ دو سوالات بطورِ قاری: سڑک پر دوڑتے ہوئے گھوڑے کے پاؤن کی آواز کا سائنس سے ثابت کریں؟ گورے کی قدرت، جس نے لوہے سے پانی نکال دیا۔ کیا ہے؟
  8. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    اچھا توپھر آپ اپنی بات پر قائم نہیں رہ سکیں۔ میں بتاتا ہوں ابھی بوچھی کو کہ یہ تو دے گئی ہیں جوابات۔ :lol: بطور قاری دو اور سولات: لنگوٹی سےچور کا گھر ڈھونڈنے کا طریقہ جومیڑی کی مدد سے بیان کریں؟ 2۔ ہاتھی کے ہاتھ کیوں نہیں ہوتے؟ ہی ہی آپ کی کونسی لاٹری نکلی ہے جو آپ مجھے ایک پیسہ بھی...
  9. افتخار راجہ

    تعارف تیلے شاہ

    برابر قاعدہ کے دو سوالات اور کہ میں بھی تو قاری ہی ہوں اور باقی قارئین سے بھی گزارش ہے کہ ان پر ہلہ بول دیں۔ 1۔ سردیوں میں دھند چھانے کا فائیدہ کس کو ہوتاہے؟ 2۔ صدرمشرف کی 3 الفاظ میں تعریف کریں؟ پچاس لاکھ کی آفر کا شکریہ ویسے میں نے یہ بھی پوچھا تھا کہ کیا آپ کی لاٹری نکلی ہے۔ جب نہیں نکلی...
  10. افتخار راجہ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    شکریہ فرخ صاحب، بہت اچھا لگا آپ کے خیالات جانکر اور خاص طور پر کے اس سلسلے میں آپ نے بابا بھلے شاہ پر تکیہ کرکے آپنی جان چھڑانے کی کوشش کی، اور بخوبی چھڑا لی۔ آپ کے جوابات سے چہرہ پر ایک مسکراہٹ سی آگئی۔ بس آپ دو سوالات اور کہ قاعدہ کے مطابق بات ہے: 1۔ کل شام آپ چوک میں مار کیوں کھا رہے...
  11. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اچھا ٹھیک ہے میں ویسے بھی جارہے ہوں، پر آپ وعدہ کریں کہ کسی کوبتائیں گے نہیں، بس ناک پکڑ کے قسم کھائیں اور تین چھینکیں۔ وللہ مجھے یقین آجائے گا۔
  12. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    یہ ہوئی نہ بات بہت خوب فریب
  13. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اوئے میرے بھولے شاہ جی، غیر شادی شدہ کو سنجیدہ مسائل کیا ہوسکتے ہیں؟ بھلا آپ ہی بتلاؤ، پر اب اس موضوع کو چلانے کےلئے کچھ مسائیل کو نہیں سنجیدگی سے پیش کرنا ہے۔ جیسے امریکہ نے عراق کے خلاف پیش کئے تھے، بھلے بعد میں ثابت نہ ہی ہوں۔
  14. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہششش یار کیوں مروانے کے چکر میں ہو، کسی کو بتانا مت کہ میں نے ادھر کوئی پوسٹ‌کی ہے۔ اچھا، ورنہ اپن کو شادی شہدہ ہونا پڑے گا۔ مار سے بچنے کو۔خیر مار تو اس کے بعد بھی پڑتی ہے ناں،، کہ نہیں؟
  15. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    چلو جی تیلے شاہ جی۔ ہو جاؤ شروع۔
  16. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہیں باجی کیا دیکھ لیں؟ ادھر کوئی بندہ شادی شدہ ہونے کے دس سال بعد “گانا“ گا رہا ہے؟ کہ آکے دیکھ لوجی دنیا کا نواں عجوبہ۔ ہیں جی ۔، لو کرلو گل
  17. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کیا خیال ہے ادھر کچھ سنجیدہ قسم کے مسائیل نہ بیان کئے جائیں؟
  18. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    اسکی تو تشریح کرنا ہی محال ہے اوپر سے مزاحیہ بھی۔ البتہ: مت سمجھو جنوں سب ختم ہوا ویرانے ابھی کچھ باقی ہیں شاعر صاحب کا تعلق جنات نکالنے والے پیروں سے لگتا ہے اس شعر کے ذریعے مریدوں کے ڈرا رہے ہیں کہ “ تم لوگ یہ مت سمجھ کہ جنوں کے زمانے ختم ہوچکے ہیں اور یہ کسی ویرانے میں جانے سے گریز...
  19. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اور نہیں تو کیا؟ یہ غیر شادی شدہ حضرات خوامخواہ ہر معاملے میں ٹانگ آڑانے کے چکر میں رہتے ہیں۔ بس میاں بات ہوئی اور ختم ہوگئی، چلو سب اپنے اپنےگھروں کو، جب اتنی بے فکری کی زندگی گزار رہے ہوتو ضروری ہے کہ دوسروں کے مسائیل کو سنوں اور خود بھی پریشان ہو۔ پس فوراُ سے پیشتر بھاگ لیں۔ البتہ صرف پڑھ کر...
  20. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہائے یہ کس نے چھیڑا ہے زخمِ جگر کو غیر شادی شدگان کو بھلا کیا مسائیل ہوسکتےہیں اور پھر یہ موضوع ہی شادی شہداء کےلئے ہے۔
Top