نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اقبال عظیم مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا - اقبال عظیم

    نعمان رفیق مرزا صاحب یہ غزل محفل میں یہاں پوسٹ ہو چکی ہے۔
  2. فرخ منظور

    انوکھے تخلص

    ایک تخلص "پھل آگروی" پہلے ان صاحب نے تخلص "ثمر آگروی" رکھا لیکن بعد میں انہوں نے فیصلہ کیا کہ "ثمر" عربی زبان کا لفظ ہے اردو کا نہیں لہٰذا میں اپنا تخلص "پھل آگروی" رکھوں گا۔ :)
  3. فرخ منظور

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    انتہائی دلچسپ! :)
  4. فرخ منظور

    یہ دستیاب عورتیں ۔ ثمینہ راجا

    نوازش نایاب صاحب!
  5. فرخ منظور

    یہ دستیاب عورتیں ۔ ثمینہ راجا

    یہ دستیاب عورتیں یہ بے حجاب عورتیں × جنہوں نے سارے شہر کو کمالِ عشوہ و ادا سے شیوہء جفا نما سے بے قرار اور نڈھال کر رکھا تھا جانے کون چور راستوں سے کوچہء سخن میں آ کے بس گئیں کسی سے سُن رکھا تھا ۔۔۔ '' یاں فضائے دل پذیر ہے ہر ایک شخص اس گلی کا، عاشق ِ نگاہِ دلبری معاملاتِ شوق و حسن و عشق کا...
  6. فرخ منظور

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    حال افلاک و زمیں کا بتایا بھی تو کیا بات وہ ہے جو ترے دل کی بتائے کوئی واہ! خوب انتخاب باباجی
  7. فرخ منظور

    شیفتہ جی داغِ غمِ رشک سے جل جائے تو اچھا ۔ شیفتہ

    اوہو ۔ یہ تو غلط ہو گیا۔ چلیں اب اس سیکشن کے منتظمین جب جاگیں گے تو ان دونوں دھاگوں کو ضم کر دیں گے۔
  8. فرخ منظور

    تبسم دن زندگی کے کیسے کٹیں گے بہار میں ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ طارق صاحب! آپ درست کہہ رہے ہیں۔ میرا ارادہ ہے صوفی تبسم کا ایک ضخیم سا انتخاب جمع ہو جائے۔ اس لئے تقریباً بغیر پڑھے ہی ٹائپ اور پوسٹ کر رہا ہوں۔
  9. فرخ منظور

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    افسوس کہ "دلچسپ" کی ریٹنگ نہیں ہے۔ :)
  10. فرخ منظور

    شیفتہ جی داغِ غمِ رشک سے جل جائے تو اچھا ۔ شیفتہ

    شکریہ ذوالقرنین صاحب۔ سلامت رہیے!
  11. فرخ منظور

    اِک مے گسار جام بکف ایک تشنہ کام ۔کیا وسعتیں ہیں بخششِ پروردگار میں (صوفی تبسم)

    اِک مے گسار جام بکف ایک تشنہ کام ۔کیا وسعتیں ہیں بخششِ پروردگار میں (صوفی تبسم)
  12. فرخ منظور

    شیفتہ جی داغِ غمِ رشک سے جل جائے تو اچھا ۔ شیفتہ

    بہت شکریہ جناب۔ معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کے نام سے ناواقف ہوں اور نیرنگ خیال کہتے ہوئے کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے۔ :)
  13. فرخ منظور

    شیفتہ جی داغِ غمِ رشک سے جل جائے تو اچھا ۔ شیفتہ

    جی داغِ غمِ رشک سے جل جائے تو اچھا ارمان عدو کا بھی نکل جائے تو اچھا پروانہ بنا میرے جلانے کو وفادار محفل میں کوئی شمع بدل جائے تو اچھا کس چین سے نظارہ ہر دم ہو میسر دل کوچۂ دشمن میں بہل جائے تو اچھا تم غیر کے قابو سے نکل آؤ تو بہتر حسرت یہ مرے دل کی نکل جائے تو اچھا سودا زدہ کہتے ہیں،...
  14. فرخ منظور

    تبسم دن زندگی کے کیسے کٹیں گے بہار میں ۔ صوفی تبسّم

    دن زندگی کے کیسے کٹیں گے بہار میں تم اختیار میں ہو نہ دل اختیار میں صبحِ وصال ہے نہ وہ اب شامِ انتظار اب کیا رہا ہے گردشِ لیل و نہار میں وہ نازنین ہے محوِ تماشائے صحنِ گل یا اور اک بہار کھلی ہے بہار میں اِک مے گسار جام بکف ایک تشنہ کام کیا وسعتیں ہیں بخششِ پروردگار میں دنیا سے بے خبر،...
  15. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    اے ظفر دوست ہیں آغازِ مُلاقات میں سب دوست پر ہے وہی، جو شخص ہو انجام کو دوست کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب۔
  16. فرخ منظور

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔
  17. فرخ منظور

    محبتوں بھری ایک شام

    بہت خوبصورت اور یادگار شام رہی ۔ تمام دوستوں کا بہت شکریہ خصوصاً عاطف بٹ صاحب، اور حبیب چوہان صاحب جنہوں نے اتنے مختصر وقت میں تقریب کا انتظام کیا اور وقت مقررہ گزر جانے کے باوجود کلب کے ڈائننگ ہال کو قبضے سے نہ جانے دیا۔ :)
Top