کوئی خاص گفتگو تو نہیں ہوئی۔ بس انہیں مبارک باد دی۔ اکٹھے کھانا کھایا پھر چائے پی۔ کچھ القلم فورم کے متعلق گفتگو ہوئی اور کچھ تاج نستعلیق کے بارے میں۔ دراصل ان کے بیٹے سے میری کئی سالوں سے یاد اللہ ہے۔ پرسوں اتفاق سے میں ان کے بیٹے سے ملنے چلا گیا تو انہوں نے بتایا کہ والد صاحب آئے ہوئے ہیں اور...