1998 میں نوکیا 3310۔
اس سے اگلے برس سام سنگ لیکن ماڈل کا نام یاد نہیں۔
2003 میں یہ موبائل گم ہوگیا (رکشے میں رہ گیا ) چنانچہ ایک نوکیا کا موبائل لیا جسکا ماڈل نمبر یاد نہیں رہا۔
2006 میں نوکیا N-5 لیا جو 2007 میں گم ہوگیا ( ایک شاپنگ مال کے اندر کسی کاؤنٹر پر دھرے کا دھرا رہ گیا)۔
اسکے بعد ایل...