نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    ﴿ فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّهِ لِنتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ...

    ﴿ فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّهِ لِنتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ﴾ (آل عمران: ١٥٩)
  3. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری یقیں دانم دریں عالم کہ لا موجود الّا ھُو۔۔۔ سلطان باھُو

    محمد وارث بھائی سے درخواست ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ میں نے ترجمہ کیا تو اس میں ضرور کچھ نہ کچھ اغلاط رہ جائیں گی۔ :)
  4. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری یقیں دانم دریں عالم کہ لا موجود الّا ھُو۔۔۔ سلطان باھُو

    یقیں دانم دریں عالم کہ لاموجود الّا ھُو و لا موجود فی الکونین، لامقصود الّا ھُو۔۔ چُو تیغِ لا بدست آری، بیا تنہا ، چہ غم داری مجو از غیرِ حق یاری کہ لا فتّاح الّا ھُو۔۔ بِلا لا لا ہمہ لاکُن، بگُو اللہ واللہ جُو نظر خود سوئے وحدت کُن،کہ لامقصود الّا ھُو ھُو الاوّل، ھُوالآخر، ظہور آمد تجلّیٰ...
  5. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    جواب درست ہے۔۔۔:D
  6. محمود احمد غزنوی

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    سنا ہے وہ تو بدکتا ہے رِیش والوں سے، جبھی تو شیخ جی اسکو تھپک کے دیکھتے ہیں،
  7. محمود احمد غزنوی

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    پہلے تو ہنس کے سب سے ملتے تھے اب تو خاموش ہوگئے لڑکے۔۔۔ یعنی لڑ نے کے بعد
  8. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    9 سال میں نے بھی سعودیہ میں گذارے ہیں اور بڑے قریب سے یہ استحصال ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    میں بھی ہاؤس وائف کی بات نہیں کر رہا۔۔کہ کر رہا ہوں؟
  10. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    اگر آپ کسی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر دریا میں دھکا دے دیں اور پھر اسے کہیں کہ تمہیں تو تیرنا ہی نہیں آتا۔۔کچھ ایسا ہی آپ کر رہے ہیں اس معاملے میں۔ جب پاکستان سے کوئی مزدور سعودیہ کیلئے جاتا ہے تو پہلے قدم پر ہی اسکے ساتھ بے اصولی کرلی جاتی ہے اور یہ سلسلہ دراز ہوتا ہی چلا جاتا ہے اور بیچارہ مزدور...
  11. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    لیکن اتنا انت کوئی نہیں کرتا جتنا سعودی کفیلوں نے مچایا ہوا ہے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    غلامی کی ایک شکل ہے سعودیہ کا یہ کفیل سسٹم۔۔۔یہاں قدم قدم پر استحصال کیا جاتا ہے غریب الوطن مزدور کا۔
  13. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    دراسل وہ ایک عملی مذاق تھا یعنی کسی نے حقیقتاّ اپریل فول منالیا۔
  14. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    تینوں سوالات کا جواب ہے۔۔۔نہیں۔
  15. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    کیاسعودیہ کا موجودہ کفیل سسٹم اسلام کے مطابق ہے؟ کیا اسلام کی یہ تعلیمات ہیں؟
  16. محمود احمد غزنوی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    إنْ كانَ مَنزِلَتي في الحبِّ عِندَكُمْ، ما قدْ رأيتُ ، فقدْ ضَيَّعْتُ أيَّامي أُمْنِيَّةٌ ظَفِرَتْ روحي بها زَمَناً، واليومَ أحسَبُها أضْغاثُ أحْلامِ وإنْ يكُنْ فَرْطُ وجدي ، في مَحبَّتكمْ، إثْماً ، فقدْ كَثُرَتْ ، في الحبِّ ، آثامي ولوْعَلِمْتُ بأنَّ الحبَّ آخرهُ هذا الحِمامُ ، لما...
  17. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب والو

    مسلم امہ زندہ باد
  18. محمود احمد غزنوی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    غالباّ آپ بابا بلھے شاہ کے کلام میں سے ایک اقتباس پر بھڑک اٹھے ہین۔۔یعنی پی شراب، تے کھا کباب، بال ہڈاں دی اگ۔ اسکا مفہوم کسی درویش یا صوفی سے دریافت کرلیجئے گا (ملا سے نہیں)۔ جن بزرگ ہستیوں کا آپ نے ذکر کیا ہے یعنی پیر مہر علی شاہ، وہ تو ابن الفارض اور حافظ شیرازی کے کلام کو سر آنکھوں سے...
  19. محمود احمد غزنوی

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    ملا اور درویش دونوں ہی بندے کو Ultimately اللہ کی طرف رجوع کرنے کا باعث بن جاتے ہیں۔۔۔فرق صرف یہ ہے کہ: 1- ملّا اپنے رویے سے، حرکتوں سے آپ کو اتنا زچ کردیتا ہے کہ دنیا آپ پر تنگ ہوجاتی ہے، اور آپ اس دنیا ئے دوں سے منہ موڑ کر خالق کو اس کائنات سے باہر ، دور ، الگ تھلگ خیال کرکے، کل عالم سے بیزار...
Top