سوال یہ ہے کہ جب قرآن پاک سات حروف پر نازل ہوسکتا ہے اور سات قراتیں بھی مشہور ہیں (تلفظ کے اختلاف کے ساتھ)، تو اردو بیچاری کس کھیت کی مولی ہے۔ اردو زبان تو ویسے بھی روز بروز ارتقاء (یا تنزل) کی جانب گامزن ہے، اسے جامد اور ناقابلِ تغیر نہیں کہا جاسکتا۔:)
واللہ اعلم