نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    سیاسی نعرے۔۔ تاریخ کے آئینے میں۔۔ بشکریہ ایکسپریس اردو

    کافی دلچسپ اور اشتعال انگیز نعرے تو درج ہونے سے رہ گئے ۔:LOL:
  2. محمود احمد غزنوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    بحث اچھی ضرور ہے، لیکن یہ کوئی مقابلہ نہیں ہورہا جو پلڑا بھاری یا ہلکا ہونے کی بات کی جائے۔ فریقین اپنے اپنے مخصوص نقطہ نظر سے بات کر رہے ہیں۔ ایک معاملے کو دو مختلف زاویوں سے دیکھا جارہا ہے۔
  3. محمود احمد غزنوی

    لاہور جو کبھی تکیوں کا شہر تھا - ذیشان ظفر

    کچھ عرصہ قبل ایک کتاب نظروں سے گذری تھی جو سلطنتِ عثمانیہ میں درویشوں کے تکیوں کے بارے میں تھی اور کافی پرانے اور مشہور تکیوں کی تفاصیل بمعہ تصاویر اس میں دی گئی تھیں۔۔۔کاش کوئی اللہ کا بندہ لاہور بلکہ پاکستان مکے حوالے سے بھی ایسی کوئی تحقیقی کتاب لکھے۔مذکورہ کتاب کا لنک درج ذیل ہے۔ نام ہے "...
  4. محمود احمد غزنوی

    لاہور جو کبھی تکیوں کا شہر تھا - ذیشان ظفر

    کنکریٹ کے جنگل نے لاہور کو نگل لیا۔۔لاہور کہ اک شہر تھا عالم میں بے مثال
  5. محمود احمد غزنوی

    میانمر میں مسلمانوں کا قتل عام روکا جائے، زرداری کا میانمر کے صدر کو خط

    دیر آید درست آید۔۔۔صبح کو بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے زرداری نہیں کہتے :)
  6. محمود احمد غزنوی

    سندھ ہائیکورٹ میں وکیل نے مشرف پر جوتا پھینک دیا

    میں تو وکلائے سوء کی بات کر رہا تھا۔۔۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    سندھ ہائیکورٹ میں وکیل نے مشرف پر جوتا پھینک دیا

    پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہوگئے :devil:
  8. محمود احمد غزنوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    پہلا والیم پڑھ رہا ہوں۔۔اور جیسے جیسے پڑھتا جارہا ہوں، میری پسندیدگی بڑھتی جارہی ہے، بڑی عمدگی سے اور ذہانت سے، بہت خوبصورت تخیل پیش کیا گیا ہے۔یعنی Mind into matter. تخلیق کار یقیناّ داد کا مستحق ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    یہاں سے اس سیریز کو ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ پی ڈی ایف http://www.rohama.org/en/news/3533/the-99-islamic-cartoon-free-download
  10. محمود احمد غزنوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    گمان ہے کہ اس قسم کے اعتراض کرنے والے دوستوں کی نظر سے ڈاکٹر اقبال کی معرکۃ الآراء کتاب یعنی جاوید نامہ، نہیں گذری ہوگی۔ اگر گذری ہوتی تو یقیناّ اس پر بھی بیشمار اعتراضات لگ کر آجاتے۔ :)
  11. محمود احمد غزنوی

    کافر کون

    میں نے تو محض ایک شوشہ چھوڑا تھا۔۔۔:p:D لگ گیا تو تیر، نہیں تو تکّا
  12. محمود احمد غزنوی

    کافر کون

    کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا۔۔۔۔ میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
  13. محمود احمد غزنوی

    کافر کون

    ک سے کون کافر کون۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    کافر کون

    ک سے نام تو نہیں شروع ہوتا؟:p
  15. محمود احمد غزنوی

    کافر کون

    کوئی اشارہ دیں تاکہ ہم بوجھ سکیں کہ یہ کون ذات شریف ہیں:)
  16. محمود احمد غزنوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    ویسے ایک نسخہ ہے جسے استعمال کرنے سے بعض عقول کا اضطراب دور ہوسکتا ہے اور ان کیلئے یہ سیریز قابلِ قبول ہوسکتی ہے۔۔۔۔وہ یہ کہ کرداروں کے ناموں سے پہلے عبدل کا سابقہ لگا دیا جائے۔۔۔:p
  17. محمود احمد غزنوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    یہ سب درست ہے۔ لیکن یقین کیجئے بچے اس کہانی اور اس پروگرام سے ہرگزگمراہ نہیں ہوسکتے۔۔۔ اس کہانی پر سب سے زیادہ معترض وہی طبقہ ہوگا جس نے خدا کے متعلق اپنے ذہن میں پہلے سے ایک بت بنا رکھا ہے اور خدا کو ایک مخصوص خانے میں فٹ کر رکھا ہے۔
Top