میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ دھاگے کا نام کس نے اور کیوں تبدیل کیا ہے۔ میں نے تو اسے کالم کے عنوان پر ہی رکھا تھا کہ "اپریل فول بن جاؤ"۔۔۔اب یہ گوبھی کا پھول کہاں سے ٹپک پڑا۔۔۔عجیب لطیفہ ہے۔ غالباّ کسی صاحب نے اس خیال سے تبدیل کردیا ہے کہ کہیں اپریل فول کا نام سن کر انکے اللہ میاں ناراض نہ ہوجائیں...