کس نے ہے بے پر کی اڑائی؟
جے یو آئی، جے یو آئی۔۔۔۔
میرا نے آواز لگائی۔۔۔۔
If you came, جے یو آئی
پورے مہینے کی ہو کمائی۔۔۔
sleeping کی قیمت یہ لگائی
میرا نے آواز لگائی۔۔۔۔۔
ٰIf you came, جے یو آئی
ہمارے ساتھ بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔ آج ہی جو بالکنی میں دیکھا تو کافی بڑا چھتہ لگاہوا ہے اور وہ بھی فلور سے دو فٹ اوپر۔ ہے کوئی اسکا حل؟۔ کسی نے کہا ہے کہ چھتے کے نیچے ایک موٹی سی موم بتی جلا کر رکھ دیں۔ کیا یہ درست ، محفوظ اور کامیاب طریقہ ہوگا؟
یہ جبھۃ النصرہ، یہ القاعدہ۔ یہ فلاں ابو فلاں قسم کے کمانڈر، یہ سب آخر غزۃ کیوں نہیں جاتے؟ انکا جہاد ہنستے بستے مسلمان ملکوں میں ہی کیوں شورش انگیزیاں کرتا ہے؟
افادیت میں ڈیجیٹل کتابیں کاغذی کتابوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں۔۔۔لیکن کیا کیجئے کہ پڑھنے کا مزہ کاغذی کتابوں کا ہی ہے، ہاں اگر کنڈل وغیرہ میسر ہوں یا ٹیبلٹ ہو تو کیا کہنے۔
اِک شوخ کزن، شوخ مثالِ نگہِ حور
آرام سے فارغ، صفتِ جوہر سیماب
واہ کیا کہنے۔۔۔
اس شوخ کی جو بات کری تُونے ہمنشیں۔۔
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
(غالب سے معذرت کے ساتھ)