آپ پہلے یہ فیصلہ کرلیجءے کہ یہاں بات کیا ہورہی ہے۔ کیونکہ پہلی پوسٹ میں آپ نے انکشاف کیا کہ بات مولوی کے لفظ کی نہیں ہورہی لیکن اگلی پوسٹ میں ارشاد ہوتا ہے کہ نہیں بات لفظ ہی کی ہورہی ہے۔
اگر آپکے اور دوسرے مولوی صاحبان کے نزدیک یہ لفظ اتنا ہی مقدس ہے، تو اسکی سب سے زیادہ توہین پھر وہی لوگ...