نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    انڈیا کے نصیب میں غلامی زیادہ لکھی ہے;)
  2. محمود احمد غزنوی

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    میں نے تو سنا تھا کہ یہ کلام بابا ذہین شاہ تاجی کا ہے۔۔۔۔۔واللہ اعلم
  3. محمود احمد غزنوی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    مجھے تو 14 اگست ہی پسند ہے۔ 15 اگست سے بہتر ہے :)۔۔۔یوں لگتا ہے جیسے 14 سے وائلٹ اور الٹرا وائلٹ جیسی انرجی نکل رہی ہو اور 15 سے ریڈ اور انفرا ریڈ جیسی:tongueout:
  4. محمود احمد غزنوی

    سوشل میڈیا کی سیاسی اہمیت

    نیچ حرکتیں۔۔۔پاکستان کو اتفاق فونڈریز سمجھ رکھا ہے۔
  5. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    حکومت نے سب طلباء و طالبات کو لال مسجد سے باہر آنے کا وقت بھی دیا، راستہ بھی دیا اور گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔۔۔پھر ڈیڈ لائن کے گذرجانے کے بعد جو لوگ اندر رہ گئے وہ مولوی عبدالعزیز کی اپنی پریس کانفرنس کے بیان کردہ خودکش بمبار اور Millitants ہی تھے اور انکو وہی ملا جسکے وہ...
  6. محمود احمد غزنوی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    لیکن آپ نے تو اسے یومِ آزادی قرار دیا ہے۔۔۔ ۔۔ رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی:)
  7. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    کہاں تو ایک ہزار طالبات کی ہلاکت کے الزامات تھے، دعوے تھے۔۔لیکن جب تحقیقات کا وقت آیا تو نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ سچ ہے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    کوئی مثال؟ کوئی نام؟۔۔۔اگر ایسی کوئی ایک مثال بھی ہوتی تو اسکے ورثاء آزاد سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیشن سے ضرور رابطہ کرتے۔۔۔کیا خیال ہے؟
  9. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    یاد رہے کہ یہ تحقیقاتی رپورٹ ان دنوں میں تیار کی گئی ہے جب نہ صرف مشرف کے اقتدار کا سورج ڈھل چکا ہے بلکہ مشرف خود بھی زیرِ حراست ہے۔ اور اس رپورٹ کے تیار کرنے والے مشرف کے حاشیہ بردار نہیں بلکہ مشرف کے شدید مخالف جج صاحبان کا نامزد کردہ کمیشن ہے۔۔۔امید ہے سمجھ میں بات آگئی ہوگی۔۔ نوٹ:۔۔۔دوسرے...
  10. محمود احمد غزنوی

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    Lal Masjid has 10,000 suicide bombers: Abdul Aziz our correspondentThursday, May 31, 2007 From Print Edition ISLAMABAD: The Lal Masjid administration has more than 10,000 suicide bombers on the mosque premises and more than one lakh across Pakistan, claimed Khateeb of Lal Masjid...
  11. محمود احمد غزنوی

    عابدہ پروین ترے غم کو جان کی تلاش تھی `تیرے جاں نثار چلے گئے

    جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا، وہ گناہ گار چلے گئے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    سیاسی وعدے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز

    نام تو یار لوگوں نے ابھی سے بدل رکھا ہے;) ۔۔۔ قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں کیا وہ لکھیں گے جواب میں
  13. محمود احمد غزنوی

    ایم ٹی وی سے مکّہ تک (مستنصر حسین تارڑ)

    روزنامہ نئی بات میں چھپا ہے آج :)
  14. محمود احمد غزنوی

    ایم ٹی وی سے مکّہ تک (مستنصر حسین تارڑ)

    چنانچہ عمران خان سے علیحدگی کے باوجود ایم ٹی وی کی میزبان، یورپ بھر میں مقبول گلیمرس کرسٹین بیکر کے رگ و پے میں وہ شعلہ بھڑکتا رہتا ہے جسے عمران نے ہوا دی تھی، وہ اپنے آپ کو قرآن پاک کی قربت میں لے جا کر ان سوالوں کے جواب تلاش کرتی ہے جو ہمیشہ سے اس کے ذہن میں ابھرتے تھے۔۔۔ ایک بار وہ عمران کے...
  15. محمود احمد غزنوی

    ایم ٹی وی سے مکّہ تک (مستنصر حسین تارڑ)

    ایک زمانے میں تہمینہ درانی کی خود نوشت ’’مائی فیودل لارڈ‘‘ کا بہت چرچا ہوا۔۔۔ تو میں نے بھی اسے پڑھنا یا پرکھنا ضروری سمجھا۔۔۔ اس کتاب کی خوبیاں اگرچہ کم تھیں لیکن اسے پڑھنے کے بعد ملک غلام مصطفی کھر کے بارے میں میری رائے پہلے سے بہت بہتر ہو گئی۔۔۔ بلکہ میں کسی حد تک ان کے کردار کے ایک پہلو کا...
  16. محمود احمد غزنوی

    اقبال یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی

    یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو روسیاہی نہ دیا نشانِ منزل مجھے اے حکیم تو نے مجھے کیا گلہ ہو تجھ سے، تو نہ رہ نشیں نہ راہی مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیں وہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم...
  17. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    غالب کے سوا اور کون ہوسکتا ہے:)
  18. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    مثنویدر صفتِ انبہ ہاں، دلِ درد مندِ زمزمہ ساز کیوں نہ کھولے درِ خزینۂ راز؟ خامے کا صفحے پر رواں ہونا شاخِ گل کا ہے گلفشاں ہونا مجھ سے کیا پوچھتا ہے، کیا لکھیے؟ نکتہ ہائے خرد فزا لکھیے بارے، آموں کا کچھ بیاں ہو جائے خامہ ،نخلِ رطب فشاں ہو جائے آم کا کون مردِ میدان ہے ؟ ثمر و شاخ ،گوئے و...
Top