بات پھر گھوم پھر کر وہیں آجاتی ہے کہ تبدیلی نیچے سے آتی ہے اور آئے گی۔ عمران خان کو ایک بہترین لیڈر یا مخلص و دیانت دار لیڈر تسلیم بھی کرلیں تب بھی کچھ نہیں ہوسکے گا جب تک گراس روٹ لیول سے مخلص، دیانت دار اور اہل لوگ ابھر کر سامنے نہیں آتے۔۔۔ ہمارا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ عمران اور دوسری پارٹیوں...