ہم عادی ہوگئے ہیں کوئی ایسی کتھا کبھی کبھار ذہن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے لیکن تھوڑی دیر کے لیئے ۔۔۔۔۔ ہم اس وقت ہی نجات پائیں گے جب ان نام نہاد شریفین اور زردارین کو گھر بھیجیں گے۔ ایک کینیڈین شہری پکارتا رہا 62 اور 63 پکارتا رہا لیکن ہم نے اس کو کبھی زرداری اور کبھی امریکہ کا ایجنٹ قرار دیا۔ یہ قوم ہے ہی ایسی۔