ایک مرتبہ اعجاز اختر صاحب نے اردو لائبریری پراجیکٹ کے سلسلے میں معارف القران کا مواد فراہم کرنا شروع کیا تھا۔ یہ ربط ملاحظہ فرمائیں۔ اعجاز اختر صاحب سے اس بارے میں مزید معلومات دریافت کی جا سکتی ہیں۔
تفہیم القران الگ سے بطور سوفٹویر کا معلوم نہیں، البتہ یہ کئی سائٹس پر تحریری اور تصویری شکل میں...