اب سے چند گھنٹوں بعد گوگل کا ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے لیے آپٹمائزڈ اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم ہنی کومب ریلیز کیا جائے گا اور موٹرولا زوم ٹیبلٹ ڈیوائس میں یہ استعمال بھی ہوگا۔ اس بارے میں ایک ٹیزر ویڈیو ملی تھی جسے ذیل میں شئیر کر رہا ہوں۔
ان کا فون نمبر ہے میرے پاس، یا تھا۔۔ پتا نہیں کہ ابھی تک وہی نمبر چل رہا ہے یا نہیں۔ انہیں تو میں بھی کافی مس کرتا رہتا ہوں۔ اللہ کرے کہ وہ خیریت سے ہوں۔
یہ آپ نے یادداشت کھو جانے کا خدشہ کہاں سے دریافت کر لیا۔۔:confused:
یادداشت کھونے کا صرف بڑھاپے سے تعلق نہیں ہے بلکہ اس کی میڈیکل وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ ویسے بعض لوگ تو یہ بھی کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔۔
السلام علیکم،
اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ساری رات میرے ذہن میں ایک ہی چیز گردش کرتی رہتی ہے، اور اس کا تعلق عام طور پر گزشتہ دن کے کسی واقعے سے ہوتا ہے۔ اس سے میرے ذہن میں ایک پرانی بات کا خیال آیا جو میرے کسی دوست نے بتائی تھی کہ اگر کسی چیز کو یادداشت میں محفوظ کرنا ہو تو اسے سونے سے پہلے پڑھ...
آپ نے شاید دھیان نہیں کیا ہے۔ یہاں کوئی ایسا زمرہ موجود نہیں ہے جہاں کالم کاپی پیسٹ کیے جائیں۔ البتہ آپ کے کالم فورم میں طبع زاد کالم پوسٹ کیے جا سکتے ہیں، اور اس کے لیے بھی پیغامات کی حد موجود ہے۔ اور کالم شئیر کرنے کا بہتر طریقہ اس کا اقتباس پیش کرکے اس ربط فراہم کرنا ہے۔ اس کی کئی مرتبہ وضاحت...
شمشاد بھائی، بہتر تو یہ ہے کہ اگر کسی نے بات کرنی ہے تو خود سے پوسٹ کرے۔ یا پھر عرفان صدیقی صاحب کو یہاں بلا لیں تاکہ ان سے بات کر لی جائے۔ دوسروں کے کالم کاپی پیسٹ کرنا کونسا کارنامہ ہوتا ہے؟
شاکرالقادری صاحب، آپ میرے بزرگ اور محترم دوست ہیں، اور آپ کا احترام کے باعث ہی میں نے خاموشی اختیار رکھی ہے۔ آپ مجھے کئی سالوں سے جانتے ہیں اور آپ کو معلوم ہے کہ میں آپ کی کتنی عزت کرتا ہوں۔ آپ کا یہ غیر ضروری جارحانہ رویہ میرے لیے بہت تکلیف دہ ہے۔ جہاں تک فورم کے قواعد کو بائی پاس کرنے کا تعلق...
نوید، آپ کافی اچھا کام کر رہے ہیں لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ دوسروں کے لیے ان سے استفادہ شاید ممکن نہیں ہوگا۔ میری معلومات کے مطابق فورم میں انیمیٹڈ اوتار استعمال نہیں کیے جا سکتے ہیں۔