شکریہ نوید۔ بہت اچھی تجویز ہے آپ کی۔ فورم میں ایک زمرہ اپنا اپنا دیس کے نام سے بھی ہے۔ اسے بھی اپنے سفرنامے پوسٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر محفل ادب میں آپ کی تحریریں کا زمرہ یہاں کام آ سکتا ہے۔ اس کے بارے میں محفل ادب کے ناظمین بہتر رائے دے سکتے ہیں۔ ویسے اگر آپ سفرناموں کے...