پاکستان کا انڈیا سے میچ کئی اعتبار سے اہم ہے۔ ایک تو یہ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہے۔ دوسرے یہ میچ انڈیا میں ہو رہا ہے جہاں انڈیا کی ٹیم کو ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہو گا۔ تیسرے پاکستان کو ایک عجیب سے ریکارڈ کا سامنا ہے وہ یہ کہ آج تک وہ انڈیا سے ورلڈ کپ میں کوئی میچ نہیں جیتا ہے۔ لیکن جہاں پاکستان نے...