شکریہ شاکرالقادری صاحب۔
میرے خیال میں اس آئیڈیا کو تکنیکی طور پر روبہ عمل لانا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ میرا خیال ہے کہ اگر ایک مرتبہ اعراب والا متن تیار ہو جائے تو خودکار سکرپٹ کے ذریعے اس کے اعراب ہٹا کر بغیر اعراب والا متن حاصل کیا جا سکتا ہے، اور دونوں متون کے درمیان ربط بھی قائم کیا جا...