آپ کی نانی اماں خوش قسمت ہیں کہ انہیں(پرنواسی دیکھنا نصیب ہوئی۔ :)
بچے ہوجانے کے بعد آپ کے والدین کے نزدیک آپ سے زیادہ آپ کے بچے عزیز اور پیارے ہو جاتے ہیں، یہ فطرتی بات ہے اور یہ اصل میں آپ کے والدین کی آپ سے محبت کا ہی عکس ہے۔ لیکن بچوں کی اصل تربیت ان کے والدین کے پاس ہی ہو سکتی ہے۔ آپ کے...