میرے والد صاحب نے ہم بھائی بہنوں کی بے بی بکس نہایت محنت سے تیار کی تھیں جنہیں ہم آج بھی پڑھ کر انجوائے کرتے ہیں۔ ان میں ہمارے اس وقت کے ہاتھ اور پاؤں کے پرنٹس موجود ہیں جب ہم کچھ دنوں کے ہوتے تھے۔ جبکہ خود ہمیں اس الیکٹرانکس میڈیا کے دور میں کبھی توفیق نہیں ہوئی کہ اپنے بچوں کی باتوں کو اس طرح...