میں معذرت چاہتا ہوں کہ کچھ دن مصروفیت کے باعث اس سمت کچھ پیشرفت نہیں ہو پائی ہے۔ فی الحال میں کوڈ فریز کی سٹیج میں ہوں۔ ابھی کچھ خامیاں باقی ہیں اور میری نظر کچھ فیچرز کی کمی رہ جائے گی، لیکن پہلی ریلیز کے لیے میرے خیال میں یہ بکمارکلٹ تیار ہے۔ اصل کام اب اس کی پروموشن کا باقی ہے۔ میں چاہتا ہوں...