نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ہاں بھئی آخر کار نواز شریف ہی کی "شبانہ روز محنت" اور" خلوص نیت" سے عدلیہ آزاد ہو گئی ہے۔ پورے ملک میں صرف وہی تو "محب وطن "سیاستدان ہیں۔ ان میں تو تعصب رتی برابر بھی نہیں ۔ ان ہی کے طفیل اب پاکستان میں دودھ کی نہریں بہنے والی ہیں۔
  2. شعیب سعید شوبی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن بہت اچھا گزرا۔
  3. شعیب سعید شوبی

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    یہ سب کہنے کی باتیں ہیں کہ متحدہ نے بندوق کے زور پر ووٹ لیے ہیں۔ کراچی سے باہر والوں کو ایسا لگتا ہے۔ متحدہ کے دور میں جتنا ترقیاتی کام کراچی میں ہوا ہے وہ کسی دور میں نہیں ہوا۔ مجھے معلوم ہے میری اس بات میں بھی کیڑے نکالے جائیں گے۔ لیکن مجھے کوئی پروا نہیں۔ کیوں کہ مخالفت برائے مخالفت ہماری قوم...
  4. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    چلیے آپ نے وضاحت کر دی۔ اب کوئی شکایت نہیں۔ شکریہ جناب۔
  5. شعیب سعید شوبی

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    ہاں تو جس طرح متحدہ نے جگہ بنائی ہے اسی طرح ہی کوئی دوسری جماعت جگہ بنا لے نا۔ کس نے منع کیا ہے؟
  6. شعیب سعید شوبی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    یہ زیادتی ہے مغل صاحب اور طالوت بھیا۔اور میں اس "دھاندلی" پر احتجاج کرنے پر حق بجانب ہوں۔ میں مانتا ہوں کہ جذبات کی رو میں "کراچی والوں" پر میں نے ضرورت سے زیادہ زور دے دیا تھا۔ تاہم میں نے معذرت بھی کی لی تھی۔ آپ کو میری بات پر تو فورا تعصب نظر آگیا ۔ مگر جس طرح ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ...
  7. شعیب سعید شوبی

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    کچھ بھی کہتے رہیں۔ متحدہ حقیقت ہے اور کم از کم کراچی میں رہے گی۔ یہ مانیں یا نہ مانیں۔ پاکستان کی کسی ایک جماعت میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ کراچی میں ان کی جگہ لے سکے۔ اب اسے متحدہ کی دہشت کہتے رہیں یا غنڈہ گردی۔ :noxxx: لو جی ہمارے علاقے میں ان کا "جشن" خوب زور و شور سے شروع ہو گیا ہے۔...
  8. شعیب سعید شوبی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نبیل بھائی یہ شکریہ کا بٹن کہاں گیا؟۔۔آپ کی بات پر مجھے آپ کا شکریہ ادا کرنا ہے!:)
  9. شعیب سعید شوبی

    اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک

    بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ ! پاکستانی قوم کی نئی خوش فہمی کو حقیقت بنا دے!۔۔۔۔۔۔۔ سب بولیں! (آمین!)
  10. شعیب سعید شوبی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    پاکستان کے تعلیمی نصاب میں مطالعہ پاکستان کو لازمی مضمون کی حیثیت حاصل ہے۔ مطالعہ پاکستان میں"دو قومی نظریہ" پر بہت زور دیا جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک مجھے بھی یہ نظریہ بہت "پرکشش" نظر آتا تھا۔ شاید اس وقت تک میرا مشاہدہ کمزور تھا۔ اب جوں جوں مجھے پاکستان کی سیاست کچھ کچھ سمجھ آنی شروع ہوئی ہے ،...
  11. شعیب سعید شوبی

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین)

    بناوٹی تو واقعی ہے ان کا انداز لیکن یہ تو اچھی بات ہے نا۔ کم از کم ہم یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ ہمارے پاس بھی شاہ رخ خان کی ٹکر کا "اداکار" موجود ہے۔ :grin: اور یہ ٹیمپلیٹ والی بات بھی خوب کہی۔ پچھلے رمضان میں اسی طرز میں "رمضان السلام" والی نعت (نعت کہیں یا گیت؟) بھی انھوں نے ہی پڑھی تھی۔...
  12. شعیب سعید شوبی

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین)

    حیرت ہے آپ لوگ گیت کی بجائے گانے والے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے۔ بھئی ہماری بلا سے یہ موصوف جیسے بھی ہوں ، کم از کم گیت کی تو تعریف کر نی چاہیئے۔ ورنہ پاکستان میں کوئی ایک شخص بتا دیں جو دودھ میں دھلا ہوا ہو؟
  13. شعیب سعید شوبی

    قسمت اپنے ہاتھ میں (شہزاد رائے کی نئی ویڈیو)

    شروع ہو چکے جناب آپ نے شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا فلم کا گانا شاید نہیں سنا!:grin:
  14. شعیب سعید شوبی

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    عدلیہ کی بحالی کے "جشن" میں یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!:party:
  15. شعیب سعید شوبی

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین)

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین) کل رات جونہی افتخار محمد چوہدری کی بحالی کی خبر آئی۔ جیو نیوز پر یہ گیت وقتا فوقتا دکھایا جاتا رہا۔بول لکھنے کے لئے فالحال ٹائم نہیں ہے۔ ویڈیو ہی ملاحظہ فرما لیں۔:)
  16. شعیب سعید شوبی

    قسمت اپنے ہاتھ میں (شہزاد رائے کی نئی ویڈیو)

    قسمت اپنے ہاتھ میں !(شہزاد رائے کی نئی ویڈیو) آخر کار شہزاد رائے نے اپنے نئے البم ’’قسمت اپنے ہاتھ میں” کے ٹائٹل سونگ “قسمت اپنے ہاتھ میں” کی ویڈیو بھی بنوا ہی لی۔ اس گانے کے بول کچھ عجیب و غریب سے ہیں مگر ویڈیو اس قدر شاندار ہے کہ کم از کم مجھے تو بہت پسند آئی ہے۔ اس سے قبل شہزاد رائے کے اسی...
  17. شعیب سعید شوبی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    افسوس ہر کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی جدا مسجد بنانے میں خوش ہے اور وحدت ملی کی فکر کسی کو نہیں۔ صوبائیت ، تعصب اور خود پسندی پاکستانی قوم میں اس قدر رچ بس گئی ہے کہ بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔ جب تک اجتماعی سوچ انفرادی سوچ پر غالب نہیں آ جاتی عدلیہ کی آزادی کا کوئی فائدہ نہیں۔ :(
  18. شعیب سعید شوبی

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    جیو نیوز کے سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ ان کی اطلاعات کے مطابق چوہدری افتخار جلد بحال ہونے والے ہیں۔ :party:
  19. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    پتا نہیں خالد بھائی۔ اور کوئی حل تو میری سمجھ میں نہیں آ رہا۔ معذرت!
Top