نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    کیسے ڈاؤنلوڈ کروں؟؟؟؟؟؟؟

    طارق ہر قسم کی اسٹریمنگ ویڈیو سائٹس جیسے یوٹیوب، گوگل ویڈیو، یاہو ویڈیوز وغیرہ کی ویڈیو آربٹ ڈاؤن لوڈر کی مدد سے با آسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اس کا استعمال نہایت سہل ہے اور یہ خود ویڈیو لنک "پکڑ" لیتا ہے ، آپ کو صرف ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرنا ہوتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر یہاں...
  2. شعیب سعید شوبی

    بچپن کے کارٹونز

    بچپن میں کیپٹن ماجد یا "الکابتن ماجد" بہت پسند تھا۔
  3. شعیب سعید شوبی

    بچپن کے کارٹونز

    آج کل مجھے ہاگی مارو (Hagemaru) کارٹون بہت پسند ہے۔ پوگو چینل پر اس کی ہندی زبان میں ڈبنگ سن کر ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہو جاتا ہے!:rollingonthefloor:
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    وعلیکم السلام ! شاید آپ نے فلیش ٹیوٹوریل سیکشن کے ٹیوٹوریلز کا بغور مطالعہ نہیں کیا ہے۔ فلیش کے تمام بنیادی فنگشنز کا استعمال گاہے بگاہے اس سیکشن کے مختلف ٹیوٹوریلز میں بتایا جا چکا ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ براہ کرم فلیش ٹیوٹوریل سیکشن کے بالعموم تمام اور بالخصوص فلیش ویب ڈیزائننگ کورس کا ایک...
  5. شعیب سعید شوبی

    استاد محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب

    شاگرد ِ محترم جناب ذیشان حیدر صاحب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعداسے فلیش 8 ، یا اس سے جدیدفلیش ورژن میں کھولیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اس فائل میں صرف ایک بٹن سمبل موجود ہے۔ اس بٹن سمبل پر ڈبل کلک کر کے سمبل ایڈیٹنگ موڈ میں داخل ہو جائیں۔ اس بٹن سمبل میں تین...
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شاگرد ِ محترم جناب ذیشان حیدر صاحب شاگرد ِ محترم جناب ذیشان حیدر صاحب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعداسے فلیش 8 ، یا اس سے جدیدفلیش ورژن میں کھولیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اس فائل میں صرف ایک بٹن سمبل موجود ہے۔ اس بٹن سمبل پر ڈبل کلک کر کے سمبل ایڈیٹنگ موڈ میں...
  7. شعیب سعید شوبی

    فرنٹ پیج میں‌پلیئر کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ذیشان حیدر صاحب! فلیش کے بنیادی استعمال پر مبنی کتب اردو زبان میں پہلے ہی سے موجود ہیں۔ مندرجہ بالا کتاب یقینا پرانی ہے، مارکیٹ میں آپ فلیش کے نئے ورژنز پر مشتمل کتب بھی با آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ !
  8. شعیب سعید شوبی

    فرنٹ پیج میں‌پلیئر کا مسئلہ

    میری رائے میں اس سے بہتر ہے کہ آپ اس مقصد کے لئے ایڈوبی فلیش استعمال کریں۔ فلیش میں ایسے ہائپر لنکس یا بٹن با آسانی بنائے جا سکتے ہیں۔ جن پر کلک کرنے سے آواز یا ساؤنڈ پلے ہو۔ ورنہ جو طریقہ آپ استعمال کر رہے ہیں، اس میں تو لازما میڈیا پلیئر اسٹارٹ ہو جائے گا۔ فلیش میں سادہ میوزک آن آف بٹن بنانے...
  9. شعیب سعید شوبی

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    بہت شکریہ عارف بھائی۔ یہ ٹیوٹوریلز تو بڑے کام کی چیزیں ہیں!۔۔۔۔۔۔بہت شدید ضرورت تھی اس کی!۔۔۔جزاک اللہ!
  10. شعیب سعید شوبی

    بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار

    بھارتی سکھ تنظیم "اکالی دل" نے جرنیل سنگھ کو ان کے "عظیم" کارنامے پر 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان کو لوک سبھا کا ٹکٹ دینے کا اعلان بھی شاید اسی تنظیم نے کیا ہے۔ :grin:
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    وعلیکم السلام قیس صاحب! اس ٹیوٹوریل کے آخر میں پرجیکٹ فائل بھی منسلک کی گئی ہے۔ آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی فائل کے ساتھ موازنہ کر سکتے ہیں۔:)
  12. شعیب سعید شوبی

    فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

    کیا بات ہے!۔۔۔۔۔۔گویا اب تو ان پیج کو بھی چلانے کی ضرورت نہیں رہی۔ زبردست اور بہت شکریہ جناب!
  13. شعیب سعید شوبی

    اردو ویب سرور

    جی نبیل بھائی میں نے یونیفارم سرور کا جدید ورژن ہی استعمال کیا ہے۔ میں ورڈپریس ڈائریکٹری کو www فولڈر کی بجائے یونیفارم فولڈر کے اندر ہی کاپی پیسٹ کر کے ورڈپریس انسٹال کرنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ اب جب درست جگہ پیسٹ کر کے ورڈپریس 2٫7 کو انسٹال کیا تو ہو گیا ہے۔ شکریہ نبیل بھائی۔
  14. شعیب سعید شوبی

    اردو ویب سرور

    یونیفورم سرور میں ورڈپریس 2.7 کی انسٹالیشن کس طرح کی جا سکتی ہے؟ مجھے ورڈپریس کی چند تھیمز کو اردوانے کے بعد انھیں ٹیسٹ کرنے کے لئے لوکل ویب سرور سیٹ اپ کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔
  15. شعیب سعید شوبی

    آ پ ا پنے ’’خاص پیغامات‘‘ کمپیوٹر میں ڈائونلوڈ کرنا سیکھیں۔۔۔۔۔

    بالکل ڈیٹابیس فائل بھی بنائی تھی۔ بلکہ جب ایرر آنے لگی تو میں نے ایک اور نئی ڈیٹافیس فائل بنائی اور پھر ایکس ایم ایل فائل امپورٹ کی مگر پھر بھی وہی ایرر آنے لگی۔ مایوس ہو کر اب تو میں نے پروگرام بھی اَن انسٹال کر دیا ہے۔
  16. شعیب سعید شوبی

    آ پ ا پنے ’’خاص پیغامات‘‘ کمپیوٹر میں ڈائونلوڈ کرنا سیکھیں۔۔۔۔۔

    جی بھائی جان میں نے ہوبہو وہی اسی طریقے سے ایکس ایم ایل فائل محفوظ کی اور آپ کے سافٹ ویئر میں کھولی لیکن اور دی گئی ایرر آرہی ہے۔
  17. شعیب سعید شوبی

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    میرے خیال سے کراچی میں اکاؤنٹنگ کے سلسلے میں Peach Tree اور ایم ایس آفس سکھائے جاتے ہیں اور تقریبا ہر دوسرے آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ میں یہ کورسز کرائے جاتے ہیں۔ ناظم آباد میں بھی ایسے کئی ادارے موجود ہیں۔ عام طور پر یہ کورس 2 سے 3 ماہ کے دورانیے کا ہوتا ہے۔
  18. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو

    یوم ِ پاکستان کے موقع پر ای کارڈ اور ایک نظم تمام پاکستانیوں کی نذر! مجھ کو اسے دیکھنا بہت ہے پرچم مرا خوش نما بہت ہے سورج سے بڑی ہے اس کی چھاؤں یہ ایک شجر گھنا بہت ہے بہتا ہے جو زندگی کی خاطر وہ خون پکارتا بہت ہے لب رکھ لئے میں نے اس پہ جھک کر اس خاک کو چومنا بہت ہے سمجھے نہ کوئی کہ...
  19. شعیب سعید شوبی

    جسٹس افتخارسےقبل صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف کی مدت پوری ہوگی

    خوب اچھی بات ہے۔ کم از کم زورداری صاحب کو کھانے پینے سے روکنے کے لئے کوئی موجود تو رہے گا۔
  20. شعیب سعید شوبی

    آ پ ا پنے ’’خاص پیغامات‘‘ کمپیوٹر میں ڈائونلوڈ کرنا سیکھیں۔۔۔۔۔

    میں نے محفل سے XML فائل ڈاؤن کر کے اس سافٹ ویئر میں کھولی تو یہ ایرر آرہی ہے۔
Top