فرحان ویڈیوز کو یکجا کرنے میں ہر ویڈیو کنورٹر وقت لیتا ہے۔ ٹوٹل ویڈیو کنورٹر کے استعمال کا فائدہ یہ ہے کہ اس کے علاوہ کسی اور سافٹ ویئر کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ یہ ہر قسم کی ویڈیو کو کنورٹ اور یکجا کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اگر آپ صرف یوٹیوب کی ویڈیوز کو یکجا کرنے چاہتے ہیں (یعنی FLV فارمیٹ کی...