نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    شکریہ مغل بھائی !۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ مثالیں ہیں۔ ان میں سے تو بعض مثالوں کے ساتھ سورس فائلز بھی مہیا کی گئیں ہیں جو واقعی نہایت مفید ہیں۔ ان مثالوں میں زیادہ تر میں ایکشن اسکرپٹ استعمال ہوئی ہے۔ باقی میں کی فریم اینی میشن موجود ہے۔ یعنی مختلف حالتوں میں ویکٹر اشکال کو فریم بائی فریم دکھایا گیا ہے۔...
  2. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    مغل بھائی آپ مثالیں پیش کریں ، میں منتظر ہوں۔ اگر میرے علم میں ہوا تو ضرور کوشش کر وں گا۔ انشا؍اللہ!
  3. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    اگر آپ گلوب کی صورت تھری ڈی روٹیشن دینا چاہتے ہیں تو سعود بھائی کی تجویز پر عمل کریں مگر وہ طریقہ محض ’’دھوکا‘‘ ہے یعنی تھری ڈی کی Illusion ۔ حقیقی تھری ڈی روٹیشن مندرجہ بالا سافٹ ویئر کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ہے فلیش میں تھری ڈی مواد پیش کرنے کا۔:loser1:
  4. شعیب سعید شوبی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    بالکل نہ چھوڑنا مجھے ۔میں نے کب منع کیا ہے؟بس دیر سویر ہو جایا کرے تو صبر کر لیا کریں۔ :praying:
  5. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    فلیش از خود تھری ڈی کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اس لئے تھری ڈی کے لئے ایک الگ سافٹ ویئر موجود ہے جس کے ذریعے تھری ڈی مواد تیار کیا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں ایک پلگ ان کے ذریعے اس مواد کو فلیش میں درآمد بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس سافٹ ویئر کا نام ہے Swift 3D ۔ میرا ارادہ ہے کہ اس سافٹ ویئر پر بھی ایک عدد...
  6. شعیب سعید شوبی

    تھری ڈی کا مشہور سافٹ ویر "مایا"

    مایا کی خوبی یقینا اس کی فلیگزی بلیٹی ہے۔ آٹو ڈیسک نے جب سے مایا خریدا ہے، انھوں نے تھری ڈی میکس میں بھی مایا کے بہت سے فیچرز شامل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ تھری میکس عام ماڈ لنگ کے لئے بہترین ہے جب کہ کیریکٹر ماڈلنگ اور اینی میشن کے لئے مایا ہی کو بہترین سمجھا جاتا ہے۔
  7. شعیب سعید شوبی

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    ہاہاہا عزیز امین جی آپ تو پیچھے ہی پڑ گئے عمار کے۔ میرے دوست یوٹیوب کی ویڈیو پر کیسے کام کیا جا سکتا ہے؟ یہ اسٹریمنگ فارمیٹ Flv میں ہوتی ہے۔ اس کی کوالٹی ویسے ہی خراب ہوتی ہے اس میں سب ٹائٹل کیسے لگایا جا سکتا ہے؟۔۔۔۔دوسری بات یہ کہ سب ٹائٹل کے لئے ترجمہ بھی تو کرنا پڑے گا نا۔ وہ کیا آُپ کر کے...
  8. شعیب سعید شوبی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) اچھا میرا پہلا تاثر باقیوں سے ذرا مختلف تھا۔ میں عمار کو بہت ’’بڑا‘‘ خیال کرتا تھا۔ مگر یہ اتنے بھی بڑے نہیں ہیں۔ :grin: 2۔پہلی دفعہ...
  9. شعیب سعید شوبی

    Win 32 Error

    واہ جی واہ!۔۔۔۔۔۔۔اس ربط پر موجود ’’وظیفہ‘‘ تو نہایت مجرب ہے۔ میرا مسئلہ حل ہو گیا جناب!:notworthy: بہت بہت شکریہ سر جی!:) مغل بھائی، اگر آپ کے ساتھ بھی واقعتا یہی مسئلہ ہے تو مندرجہ بالا ربط پر جائیں۔ اب تو یہ آزمودہ طریقہ ہے!:battingeyelashes:
  10. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    کیا بات ہے مغل بھائی آپ کی!!۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت زبردست !!!۔۔۔۔۔۔آپ نے تو ایک طرح سے ایک مکمل فلیش ٹیوٹوریل ہی پوسٹ کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیر!!! اگر آپ فلیش کے اس قسم کے آسان فہم ٹیوٹوریل تیار کر سکیں تو یہ بہت اچھا رہے گا۔ انھیں فلیش ٹیوٹوریل کے زمرے میں شامل کرنے سے مجھ سمیت بہتوں کا بھلا ہو گا۔...
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    بہت شکریہ مغل صاحب۔ بالکل یہی طریقہ ہے فلیش میں نیا پوپ اپ ونڈوکھولنے کا۔ میں نے ونڈوز ایک مسئلے کی وجہ سے دوبارہ انسٹال کی ہے۔ اس وجہ سے تمام سافٹ ویئرز دوبارہ انسٹال کرنے پڑیں گے۔ اسی وجہ سے جواب میں تاخیر ہورہی تھی۔ اللہ آپ کا بھلا کر ے ، آپ نے میرا کام آسان کر دیا۔ بس ایک اضافہ اور کر لیں کہ...
  12. شعیب سعید شوبی

    Win 32 Error

    Win 32 Error السلام علیکم! پہلی بار اس زمرے میں کسی سوال کے ساتھ حاضر ہونے کا ’’شرف‘‘ حاصل کر رہا ہوں۔ دو تین روز قبل اپنے دوست کی USB اپنے کمپیوٹر میں لگائی اور اسے اینٹی وائرس سے گزارے بغیر ہی اوپن کر دیا۔ اس میں اتفاق سے وائرس تھا۔ میری ہارڈ ڈسک کی تمام پارٹیشنز کے نام تبدیل ہوگئے اور کوڑے...
  13. شعیب سعید شوبی

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    میں سمجھا نہیں فخر اس سوال کو۔ پوپ اپ ونڈو سے آپ کی کیا مراد ہے؟ پوپ اپ ونڈو جو براؤزر میں کھلتی ہے ، اس میں تو جاوا اسکرپٹ استعمال ہوتی ہے، ایکشن اسکرپٹ نہیں!:rolleyes:
  14. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شکریہ طمیم سوال پوسٹ کرنے کا۔ اب جب کہ آپ کے سوال کا جواب یہاں دے دیا گیا ہے۔ اس جواب کا ربط یہاں دینا موزوں رہے گا تاکہ دوسرے اراکین محفل بھی مستفید ہو سکیں۔ فلیش فائلز کو اپنی پوسٹ میں‌شامل کرنے کا طریقہ
  15. شعیب سعید شوبی

    لال بجھکڑ (تصویری)

    بہت اچھی نظم ہے۔ شکریہ جناب!
  16. شعیب سعید شوبی

    فلیش فائلز کو اپنی پوسٹ میں‌شامل کرنے کا طریقہ

    زبردست اینی میشنز شیئر کی ہیں آپ نے طمیم۔۔۔بہت شکریہ!
  17. شعیب سعید شوبی

    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری

    جی سعود بھائی۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔ ان کی کاپی رائٹ پالیسی کے مطابق تو ایسا کرنا ’’خلاف قانون‘‘ ہے اور ایسا صرف اس صورت ممکن ہے اگر کتاب یا کہانی کے اصل خالق سے براہ راست اجازت طلب کی جائے۔۔۔۔۔۔۔نہیں بھئی اظفر !۔۔۔۔کتابوں کو اردو میں نہ چھاپیں یا چھاپیں تو اپنی ذمہ داری پر!:beating:
  18. شعیب سعید شوبی

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    شمشاد بھائی نے بالکل درست کہا۔ اس قسم کی کتابیں تو میرے پاس بھی بے شمار ہیں۔ بہرحال شیئر کرنے کا شکریہ۔ ان کتب میں سے میرے پاس جو ’’نظر‘‘ آرہی ہے وہ Flash Action Script by Doug Sahlin. ہے۔ باقی الماریوں اور کاٹھ کباڑ وغیرہ میں مٹی کھا رہی ہیں!:)
  19. شعیب سعید شوبی

    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری

    بالکل اظفر۔۔۔! ویسے بھی اس میں تمام مشہور زبانوں کی کہانیاں موجود ہیں ، صرف اردو ہی کی کمی ہے۔ آپ نے بھی تو اپنی ڈیجیٹل لائبریری جاری کی ہے۔ کیوں نا آپ ہی ان کتابوں کو اردو میں منتقل کریں۔
  20. شعیب سعید شوبی

    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری

    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری، نام سے ہی ظاہر ہے کہ بچوں سے متعلق ویب سائٹ ہے۔ جس میں دنیا بھر کے بچوں کے لئے انگریزی کے ساتھ عربی، فارسی، عبرانی، جرمن، اٹالین، چینی، فرنچ، روسی وغیرہ میں کتب کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس سائٹ پر بچوں کی عمر اور پسند کی مناسبت سے کتب کو...
Top