نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    میری جانب سے بھی مبارکباد قبول کریں!۔۔۔۔۔۔۔مبروک!!!
  2. شعیب سعید شوبی

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    میرا بلاگ اردو سیارہ میں شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ زیک۔۔۔!:hatoff:
  3. شعیب سعید شوبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    قدیر اگر آپ Ftp کی سہولت بھی مہیا کر دیتے ہیں تو پھر تو میں ضرور اپنا بلاگ تزک ڈاٹ نیٹ پر منتقل کروں گا۔
  4. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی خوبصورتی

    مزید۔۔۔۔
  5. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی خوبصورتی

    :hatoff:پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست!:hatoff:
  6. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی خوبصورتی

    سفاری پارک کراچی کی تصاویر سفاری پارک کراچی کی تصاویر جاری ہے۔۔۔
  7. شعیب سعید شوبی

    انگلش سائٹ کا اردو میں ترجمہ کریں۔

    دلچسپ سائٹ ہے۔ شکریہ جناب!
  8. شعیب سعید شوبی

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    پہلے تو میں دوسروں کے بلاگ کا تعارف ہی پڑھتا رہا۔ آج سوچا اپنے بلاگ کا بھی تعارف لکھ ہی ڈالوں۔ تو جناب میرے بلاگ کا نام ہے ’’شوبی نامہ‘‘۔ یہ بلاگ میں نے محب علوی کی ترغیب پر یکم ستمبر 2007 ؍ کو شروع کیا تھا۔ اس بلاگ میں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں نہ صرف اس میں اپنی یادیں اور باتیں شامل کروں بلکہ...
  9. شعیب سعید شوبی

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    شکریہ عمار۔ اردو ٹیک بحال ہو تو میرا بلاگ بھی شامل کروا دیجئے گا۔ بڑی نوازش ہوگی۔ باقی اردو سیارہ پر دوبارہ رجسٹریشن فارم بھیج دیا ہے۔ آپ کی ہدایت کے مطابق اردو سیارہ پر دوبارہ رجسٹریشن فارم بھیج دیا ہے۔ کیا زین کی طرح رجسٹریشن کی تفصیلات ذپ بھی کر دوں آپ کو؟
  10. شعیب سعید شوبی

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    اجازت کی کیا ضرورت ہے مغل بھائی؟۔۔۔۔۔۔۔بس یہ خیال رکھیے گا کہ زیادہ مشکل یا طویل خیال نہ ہو۔ بہت وقت درکار ہوتا ہے اس قسم کی اینی میشن بنانے میں!:(
  11. شعیب سعید شوبی

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    اس قدر تعریف کرنے کا شکریہ نعمان!۔۔۔۔۔۔آپ کی رائے بھی سر آنکھوں پر۔ جناب ہم کوئی پروفیشنل تو ہیں نہیں کہ بالکل پرفیکٹ ہو سکیں۔ بہرحال آپ کا شکریہ!:) بچپن میں کہاں عارف؟۔۔۔۔بچپن میں تو مجھے لاگ بیگ سے ڈر لگتا تھا، چوہا تو بہت دور کی بات ہے!:grin: شکریہ! شکریہ زین! ضروری تھا سعید...
  12. شعیب سعید شوبی

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اردو ٹیک وینس کی بھی خوب کہی آپ نے عمار۔ وہاں ’’کسی‘‘ زمانے میں احقر کا بلاگ شامل تھا۔ اب ’’نا معلوم‘‘ وجوہات کی بنا کر بے دخل کر دیا گیا ہے۔ باقی اردو سیارے کے لئے رجسٹریشن فارم بھرے ہوئے ایک ماہ بیت گیا ہے مگر کوئی شنوائی نہیں!:(
  13. شعیب سعید شوبی

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ مجھے تو عمار کی آواز کہیں بھی ڈری ہوئی نہیں لگی۔ اگر مجھے ایسا لگتا تو میں عمار کو دوبارہ ریکارڈنگ کے لئے ضرور کہتا۔:beating: عمار نے ریکارڈنگ بہت بہتر کی ہے۔ پچھلی اینی میشن کے بر عکس اس اینی میشن میں کہیں بھی Sound Clipping یا Distortion بھی نہیں ہے۔ آل مارکس ٹو...
  14. شعیب سعید شوبی

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم) کچھ تاخیر کے بعد ہی سہی، عذرا کی گڑیا کے بعد ۔۔۔۔۔۔! عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید شوبیؔ اور تمام اہلیان ِ اردو محفل پیش کرتے ہیں۔۔۔۔! شاعر: عائشہ عالم صداکار: فاطمہ ضیاء اور عمارابن ضیاء میوزک اور اینی میشن : شعیب سعید شوبیؔ پیشکش :عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید...
  15. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی خوبصورتی

    بہت خوب شمشاد بھائی۔۔۔۔۔بہت عمدہ کلیکشن ہے۔ میرے پاس فالحال کراچی کی تصویریں موجود نہیں ہیں۔ دیکھئے کبھی کھینچی تو یہاں شامل کردونگا۔ انشا؍اللہ!
  16. شعیب سعید شوبی

    بس یار چند بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا تھا۔ بہت معذرت خواہ ہوں۔ انشااللہ انشااللہ کل تک آپ کو اچھی...

    بس یار چند بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا تھا۔ بہت معذرت خواہ ہوں۔ انشااللہ انشااللہ کل تک آپ کو اچھی خبر سننے کو ملے گی۔ پلیز یار برا نہ منانا!!!۔۔۔کل کا پکا ہے۔
  17. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    AHsadiqi بھائی اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ ۔۔۔۔میں ہوں نا!;) FLASH سے آپ جب بھی GIF یا JPEG ایکسپورٹ کریں، اس کی کوالٹی بڑھا دیا کریں۔ اس سے رنگوں کی حالت وغیرہ خراب نہیں ہوگی۔ اسکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں! اور متحرک تصویر کے لئے ضروری ہے کہ اینی میشن بنانے کے بعد آپ File>Export Movie منتخب...
  18. شعیب سعید شوبی

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    میرے پاس تو چھتری ہی نہیں ہے اور اگر ہوتی بھی تو میں استعمال نہیں کرتا کیونکہ کراچی میں بہت کم بارش ہوتی ہے۔
  19. شعیب سعید شوبی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    یہاں کراچی میں رات گیارہ بج کر بیالیس منٹ۔۔۔
Top