نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    کیا بات ہے جناب اس فونٹ کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین!
  2. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    نہیں وہ ٹیلا تو اب موجود نہیں ہے۔ اوپر ایک تصویر میں اس ٹیلے کی ’’مصنوعی‘‘ تصویر ہے۔
  3. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    اس قدر حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ! ان تصاویر کے نظر نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ میری کھینچی ہوئی نہیں ہیں۔ یہ گوگل سے کاپی پیسٹ کر کے یہاں صرف معلومات کے لئے پوسٹ کر دی تھیں۔ اب دوبارہ انھیں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اُمید ہے اب ضرور نظر آجائیں گی...
  4. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    جناب یہ تو تین ہفتے پہلے کی تصاویر ہیں۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس تو آج شاید ختم بھی ہو گیا ہے۔ وہ تو اتفاق سے بھٹ شاہ جانا ہوگیا۔ ورنہ کراچی سے ہی باہر جانے کی کم نوبت آتی ہے۔ اب آپ کی یہ فرمائش پوری کرنا تو ممکن نہیں۔ دیکھئے شاید گوگل پر آپ کو عرس کی تصاویر مل جائیں!:rolleyes:
  5. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    بھٹ شاہ اور اس کی نواحی بستیوں میں فقیروں کے بہت سے گروپ ہیں۔ہر رات کسی ایک گروپ کی باری ہوتی ہے۔ یہ فقیر کلام گانے کے علاوہ مزار پر آنے والوں کے لئے دعا بھی کرتے ہیں اور یہاں تبرک بھی بانٹا جاتا ہے۔ یہ روایت بتائی جاتی ہے کہ اٹل اور اچل نامی دو بھائیوں کو شاہ لطیف نے خواب میں آکر اپنا کلام گانے...
  6. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    دمبورا شاہ عبدالطیف بھٹائی نے ایک مخصوص انداز میں دمبورا ایجاد کیا۔ اس میں پانچ تاریں ہیں۔ ان پانچ تاروں میں چھتیس سر ہیں، کلیان سے لے کر ماروی تک۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا کلام روحانی فیض ہے۔ انہوں نے واحدانیت کا ذکر کیا ہے خصوصاً انسانی ذات کے لئے محبت کا پیغام، اخوت کا، بھائی چارے کا، در...
  7. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    شاہ عبد الطیف بھٹائی میوزیم
  8. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    بھٹ شاہ کی جھیل بھٹ شاہ کی جھیل شاہ عبد الطیف بھٹائی کا مزار شاہ عبد الطیف بھٹائی لائبریری
  9. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر بھٹ شاہ ہالا سے چھ جبکہ حیدر آباد سے تقریباَ پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں سندھ کے مشہور صوفی بزرگ ’’شاہ عبد الطیف بھٹائی‘‘ کا مزار واقع ہے۔ پچھلے دنوں دادی سے ملنے ٹنڈو آدم گیا تو بھٹ شاہ جانے کا پروگرام بھی بن گیا۔ ٹنڈوآدم سے بھٹ شاہ پہنچنے میں بیس...
  10. شعیب سعید شوبی

    آپ کا کیمرہ

    میں تو بھائیو Nikon Coolpix L11 استعمال کر رہا ہوں۔ چھ میگا پکسل کیمرہ ہے۔ اسی کو استعمال کر کر کے تھوڑی بہت فوٹو گرافی سیکھی ہے۔ اچھا خاصا رزلٹ ہے۔ کیم کورڈر کا شوق بھی اس سے پورا ہوجاتا ہے۔
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ

    نبیل بھائی میں نے ایمبیڈ تو کر دیا ہے۔ کوڈنگ مندرجہ ذیل رکھی ہے۔ مگر فلیش مووی شو نہیں ہو رہی۔ کیا بی بی کوڈ میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے؟ http://www.urduweb.org/flash/masking.swf
  12. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ

    فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ (متحرک ٹیوٹوریل) فلیش میں ماسکنگ کے مسئلے پر کئی ٹیوٹوریلز میں وضاحت کی جا چکی ہے۔ مگر کسی متحرک ٹیوٹوریل میں اس کا پراسس ابھی تک پوسٹ نہیں کیا گیا۔ چنانچہ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے یہ ویڈیو ٹیوٹوریل پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ فلیش کے مبتدی فلیش میں ماسکنگ کے...
  13. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

    منصف بھائی فلیش کوڈز کسی وجہ سے کام نہیں کر رہے۔ چنانچہ اس ٹیوٹوریل کو فالحال ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ ربط کا اضافہ ٹیوٹوریل کے صفحہ اول میں کیا جا چکا ہے۔ :)
  14. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    تاخیر کے لئے معذرت۔۔۔۔۔۔! میری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔اللہ کرے آپ مزید کامیابیاں اور محبتیں سمیٹیں۔۔۔۔۔!
  15. شعیب سعید شوبی

    چہرہ میرا تھا، نگاہیں اُس کی

    چہرہ میرا تھا ، نگاہیں اُس کی وائٹل سائنز کے اولین البم ’’دل دل پاکستان‘‘ کا یہ گانا بچپن میں جب سمجھ بھی نہیں آتا تھا ، پھر بھی مجھے بہت اچھا لگتا تھا۔ آج بھی جب یہ گانا سنتا ہوں تواچھا لگتا ہے۔ اس گانے کی شاعری ، میوزک اور جنید جمشید کی آواز نے اس گانے کو میری نظر میں ’’سدا بہار‘‘ بنا دیا...
  16. شعیب سعید شوبی

    نستعلیق انگلش

    ہی ہیز ڈن اے ورک اینڈ ڈن ڈنا ڈن ڈن!:grin:
  17. شعیب سعید شوبی

    نستعلیق انگلش

    واٹ آ گریٹ تھریڈ آئی ہیو فاؤنڈ ٹو ڈے؟ آئی یوزڈ ٹو رائٹ دِس کائنڈ آف نستعلیق انگلش۔ ویری ویری کووووووووووووووووووووووووووووووول!:thumbsup:
  18. شعیب سعید شوبی

    دل دل پاکستان

    آج یوں ہی تلاش کے دوران اس دھاگے کا علم ہوا۔ حیرت بھی ہوئی کہ کسی نے جواب دینے کی زحمت نہیں کی۔ خیر۔۔۔ دل دل پاکستان جو کہ Vital Signs کا اولین البم تھا کہ تمام گانے (دل دل پاکستان سمیت) ایم پی تھری فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں رجوع کریں۔ یوٹیوب پر دل دل پاکستان کی ویڈیو یہ رہی:
  19. شعیب سعید شوبی

    لائبریری ایوارڈز

    سب سے پہلے تو بہت بہت معذرت خواہ ہوں کہ اس ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے محروم رہا۔ اس قدر غیر فعالیت کے باوجود مجھے ایوارڈ دیا گیا۔ اس کے لئے میں ’’جیوری‘‘ اور ’’جنتا‘‘ کا بے حد ممنون و مشکور ہوں کہ انھوں نے مجھے ایوارڈ کے قابل سمجھا۔:) باقی ایوارڈ یافتہ اراکین کو بھی میری جانب سے ایوارڈ ملنے...
  20. شعیب سعید شوبی

    پروین شاکر پورا دُکھ او ر آدھا چاند! (پروین شاکر)

    غزل پورا دُکھ او ر آدھا چاند! ہجر کی شب اور ایسا چاند! دن میں وحشت بہل گئی تھی رات ہوئی اور نکلا چاند کس مقتل سے گزرا ہوگا اِتنا سہما سہما چاند یادوں کی آباد گلی میں گھوم رہا ہے تنہا چاند میری کروٹ پر جاگ اُٹھے نیند کا کتنا کچا چاند میرے منہ کو کس حیرت سے دیکھ رہا ہے...
Top