نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    یو وی پلیئر تو ایک ویڈیو پلیئر ہے غالباَ ونذوز میڈیا پلیئر کی طرح۔ میں نے اسے استعمال نہیں کیا ہے۔ اس لئے مجھے علم نہیں ہے کہ آیا اس میں بھی اسکرین ریکارڈنگ کی سہولت ہے کہ نہیں۔ آپ بنانا کیا چاہتے ہیں؟ اگر آپ آواز کے ساتھ کسی سافٹ ویئر کی ڈیمو یا ویڈیو ٹیوٹریل بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے...
  2. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    یہ ویڈیو ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیں!:) http://www.urduweb.org/flash/photo_tutorial.swf
  3. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    کیا ٹیکسٹ منتخب کرنے کے بعد جمیل نوری نستعلیق سیلیکٹ کرنے کے بعد بھی ٹیکسٹ اردو میں دکھائی نہیں دے رہا؟:eek: آپ اوپر دی گئی میری ’’گزارشات" پر عمل کریں۔ ضرور افاقہ ہوگا۔ انشا؍اللہ!
  4. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    خالد بھائی یہ ورژن کا مسئلہ نہیں ہے۔ میں وِنک اس وقت سے استعمال کر رہا ہوں جب یہ نیا نیا لانچ ہوا تھا۔ یعنی ورژن 1٫0 سے۔ میرا خیال ہے آپ اپنی ونڈوز میں ازسرِنو اردو نصب کریں۔ اس کے بعد محفل سے ڈاؤن لوڈ سیکشن سے اردو دوست اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔ سسٹم احتیاطاَ ری اسٹارٹ کر کے ونک اوپن کریں۔ پھر...
  5. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    پتا نہیں آپ کے سسٹم میں کیا مسئلہ ہے۔ میں بھی ونک کا تازہ ترین ورژن استعمال کر رہا ہوں اور با آسانی اردو لکھ پا رہا ہوں۔
  6. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    بھائی جی جس طرح آپ م س ورڈ میں اردو لکھتے ہیں ویسے ہی اس میں بھی اردو لکھی جا سکتی ہے۔ Alt+Shift دبا کر اردو کی بورڈ آن کریں اور Font میں کوئی بھی اردو فونٹ منتخب کر لیں۔ بس اردو لکھنا شروع کر دیں۔ سمپل!;)
  7. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    Camtasia اس لئے اچھا ہے کیونکہ وہ مفت نہیں ہے!:laughing: ایڈوبی کیپٹی ویٹ بہت ہیوی سافٹ ویئر ہے، اس سے بہتر ہے کہ آپ کیم ٹیژیا ہی استعمال کر لیں! اور ایگزی فائل بنانے کی سہولت تو مندرجہ بالا تمام سافٹ ویئر میں موجود ہے اور اسے چلانے کے لئے کسی پلیئر کی ضرورت نہیں ہوگی۔
  8. شعیب سعید شوبی

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    حیرت ہے کہ یہ لوگ ابھی تک نستعلیق فونٹ استعمال کیوں نہیں کر رہے؟ :idontknow:
  9. شعیب سعید شوبی

    سکرین ریکارڈنگ

    یقینا Camtasia Studio بہترین اسکرین ریکارڈنگ سافٹ ویئر ہے۔ مگر یہ مفت نہیں ہے۔ ایک اور سافٹ ویئر ’’وِنک Wink " بھی ہے جو نا صرف یہ کہ مفت دستیاب ہے بلکہ اس کا عجم بھی نہایت کم ہے اور کمٹاشیہ کے برعکس کافی لائٹ ہے اور بہت زیادہ سسٹم ریسورسز بھی خرچ نہیں کرتا۔ ایک اچھی بات یہ ہے کہ اس میں اردو میں...
  10. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ذیشان اینی میٹڈ جھنڈے کا ٹیوٹوریل تو فالحال بنانے میں وقت درکار ہو گا۔ انشا؍اللہ کبھی بنانے کی کوشش کرونگا۔ فالحال گوگل سے مندرجہ ذیل روابط کا علم ہوا ہے جہاں اینی میٹڈ جھنڈوں کی سورس فائل .FLA بھی دستیاب ہے۔ فلیش ایکشن اسکرپٹ میں ایسے جھنڈے بنانے کے لئے مندرجہ...
  11. شعیب سعید شوبی

    گرافکس ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک

    بہت شکریہ جہانزیب !۔۔۔۔۔۔ میں نے ہو بہو اس نسخے پر عمل کیا لیکن جس طرح آپ کے اسکرین شاٹ میں پاتھ میں آنکھ روشن کرنے سے پاتھ دکھائی دے رہا ہے میرے پاس نظر نہیں آرہا ہے۔ فوٹوشاپ میں کھولنے پر بھی کوئی پاتھ نظر نہیں آ رہا۔ بہت معذرت کے ساتھ پلیز مدد کریں۔ میں کیا غلطی یا بے وقوفی کر رہا ہوں؟:idontknow:
  12. شعیب سعید شوبی

    گرافکس ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک

    بہت عمدہ ٹیوٹوریل ہے اور نہایت مفید!۔۔۔۔۔۔۔ایک سوال پوچھنا چاہونگا۔ چونکہ فوٹوشاپ ہی زیادہ استعمال کیا ہے۔ اس لئے فالحال گمپ میں تھوڑی مشکلات پیش آرہی ہیں۔ کیا گمپ میں کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ہم اردو ٹیکسٹ ٹائپ کرنے کے بعد ٹیکسٹ کو آؤٹ لائن یا پاتھ میں تبدیل کر دیں تاکہ اگر اسے فوٹوشاپ میں کھولا...
  13. شعیب سعید شوبی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔لیکن میں یہاں نہیں رہتا۔ یہاں میرے ماموں کا گھر ہے۔ :grin: نہ یقین کریں بھئی۔ آپ کی مرضی۔:) جناب گیارہ بجے کی ہی تصویر ہے۔ یقین کریں! درست کہا آپ نے زیک!:battingeyelashes:
  14. شعیب سعید شوبی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سیدھا سیدھا بھارت ملوث ہے۔ بھارت کے حکمرانوں سمیت ان کے عام لوگوں کے بیانات اٹھا کر دیکھ لیں۔ سونیا گاندھی کا بیان کہ ہم بدلہ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نجانے ہمارے حکمران بھارت کا نام لینے سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ اب بچا ہی کیا ہے جو اب بھی بھارت کے ساتھ معاملات سدھرنے کے خواب دیکھے جا رہے ہیں جب کہ...
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    بالکل جناب۔ فلیش ہرگز مشکل سافٹ ویئر نہیں ہے۔ ایک بار آپ اس کا بنیادی استعمال سیکھ جائیں۔ یقین جانیں یہ اس قدر مزیدار اور دلچسپ سافٹ ویئر ہے کہ آپ اس کے دیوانے ہو جائیں گے۔ :) اب آپ ذرا اپنی ڈرائنگ میں رنگ بھر کے بھی پوسٹ کریں نا!
  16. شعیب سعید شوبی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جو بھی ہوا۔ بہت برا ہوا۔ اب تو ایک طویل عرصے تک پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو نہیں ملے گی۔ لعنت ہے ان سیاستدانوں پر جن کی آپس کی لڑائی سے بھارت نے فائدہ اٹھا کر اپنا کام کر دیا! اب ایک دوسرے کو الزام دیتے رہیں گے۔ پاکستان کی کسی کو فکر نہ پہلے کبھی تھی اور نہ اب ہوگی۔
  17. شعیب سعید شوبی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    صبح سویرے کی تازہ ترین نہیں ہے کافی پرانی رکھی ہیں۔ یہی ایک تھوڑی نئی ہے۔ اور یہ ناگن چورنگی سے یو پی موڑ جانے والے پل کی تصویر ہے جو شادمان ٹاؤن کی طرف سے آنے والے پل کے بھی اوپر سے گزرتا ہے۔ کافی اونچا پل ہے۔ کبھی موقع ملا تو پل پر سے بھی تصویر اتارنے کی کوشش کرونگا۔:grin:
  18. شعیب سعید شوبی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    فالحال یہ ایک تصویر ہے تازہ ترین (کراچی ناگن چورنگی فلائی اوور۔۔۔ وقت: صبح 11 بجے)۔۔۔۔
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    بہت شکریہ ’’اسائنمنٹ‘‘ تیار کرنے کا!۔۔۔کم از کم ایک بندے نے تو ہوم ورک کیا۔ شاباش!:) السٹریشن تو بہت اچھی کی ہے آپ نے بین 10 کی۔ رنگ بھرنا اتنا مشکل نہیں۔ ممکن ہے آپ کی السٹریشن میں کہیں کہیں Gaps یا خالی جگہیں ہوں اس وجہ سے پینٹ بکٹ ٹول K کام نہیں کر رہا ہو!۔۔۔۔۔ چنانچہ پہلے تو آپ اپنی...
  20. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی ضرور انشا؍اللہ۔ کوشش کروں گا۔ بس تھوڑا انتظار !!:battingeyelashes:
Top