صفحہ اول میں جو ’’خواتین‘‘ ماڈلز ہیں، وہ شاہ بھٹائی کی تصنیف ’’شاہ جو رسالو‘‘ کی سات ’’ہیروئنز ‘‘ یا کردار ہیں۔ ان سات ہیروئنز کے نام یہ ہیں:
۱۔ ماروی
۲۔ مومل
۳۔ سسی
۴۔ نوری
۵۔ سوہنی
۶۔ ہیر
۷۔ لیلی
جس ماڈل کو ریت کے طوفان میں دفن ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس کردار کا نام "ماروی" ہے۔...