انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری

شعیب سعید شوبی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 4, 2009

  1. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری
    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری، نام سے ہی ظاہر ہے کہ بچوں سے متعلق ویب سائٹ ہے۔ جس میں دنیا بھر کے بچوں کے لئے انگریزی کے ساتھ عربی، فارسی، عبرانی، جرمن، اٹالین، چینی، فرنچ، روسی وغیرہ میں کتب کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس سائٹ پر بچوں کی عمر اور پسند کی مناسبت سے کتب کو ترتیب دیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر لوگوں کی کہانیاں، جنگل کی کہانیاں، پریوں کی کہانیاں، تصویری کہانیاں وغیرہ۔ یہ تمام کتابیں مفت دستیاب ہیں۔ (روحانی ڈائجسٹ جنوری 2009 ؍ سے اقتباس)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    زبردست ریفرینس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تو پھر اس کو اردو میں چھاپا مارنا شروع کردیں ؟
    کیا خیال ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    برادرم چھاپے سے قبل لائسنس دیکھ لیجئے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    یہ کون سی لائیبریری کی باتیں ہو رہی ہیں
     
  6. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بالکل اظفر۔۔۔! ویسے بھی اس میں تمام مشہور زبانوں کی کہانیاں موجود ہیں ، صرف اردو ہی کی کمی ہے۔ آپ نے بھی تو اپنی ڈیجیٹل لائبریری جاری کی ہے۔ کیوں نا آپ ہی ان کتابوں کو اردو میں منتقل کریں۔
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    شوبی بھائی میرے خیال میں ترجمہ شدہ کتابیں وہیں رکھنی ہونگی۔ اور الگ سے اپنی سائٹ پر رکھنے کی اجازت کے معاملے میں مشتبہ ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی سعود بھائی۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔ ان کی کاپی رائٹ پالیسی کے مطابق تو ایسا کرنا ’’خلاف قانون‘‘ ہے اور ایسا صرف اس صورت ممکن ہے اگر کتاب یا کہانی کے اصل خالق سے براہ
    راست اجازت طلب کی جائے۔۔۔۔۔۔۔نہیں بھئی اظفر !۔۔۔۔کتابوں کو اردو میں نہ چھاپیں یا چھاپیں تو اپنی ذمہ داری پر!:beating:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کاپی رائٹ کاپی رائٹ کاپی رائٹ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر