نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    عید الاضحیٰ 28 نومبر بروز ہفتہ منائی جائے گی۔ انشاءاللہ!
  2. شعیب سعید شوبی

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    مبارک ہو اس دفعہ صوبہ سرحد والے بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید الاضحیٰ منائیں گے۔ پورے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو!
  3. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی مویشی منڈی 2009

    کراچی کی مویشی منڈی 2009 پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مویشی منڈی جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں کی چند منتخب تصاویر ملاحظہ فرمائیں: یہاں میں مویشی منڈی کے مشہور ٹینٹ ’’لاثانیہ‘‘ کے بکروں کی ویڈیو بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ اُمید ہے پسند آئے گی۔ ملاحظہ کریں!
  4. شعیب سعید شوبی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ شکریہ جناب!
  5. شعیب سعید شوبی

    ماما دے (رحیم شاہ)

    :idontknow:گانے کا ترجمہ چونکہ میں نے نہیں کیا اور نہ کر سکتا ہوں اس لئے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟۔۔۔۔۔بہرحال گانا پسند کرنے کا شکریہ!
  6. شعیب سعید شوبی

    ماما دے (رحیم شاہ)

    رحیم شاہ کا یہ گانا سمجھ میں نہ آنے کے باوجود بھی بہترین لگ رہا ہے۔ مجھے تو یہ رحیم شاہ کے اردو گانوں سے بھی لاکھ درجہ بہتر لگا ہے۔ ویڈیو بھی بہت اچھی ہے اس گانے کی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ اس گانے کے پشتو بول (لیرکس) اور اس کا ترجمہ جناب تلخابہ (ابوسعد) صاحب نے مجھے لکھ کر دے دیے ہیں۔نیلے رنگ...
  7. شعیب سعید شوبی

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    کراچی میں استعمال کے لحاظ سے ٹیلی نار بیسٹ ہے۔ لیکن اگر شہر سے باہر جانا پڑے تو میرا مشاہدہ ہے کہ ٹیلی نار کے سگنلز پرابلم کرتے ہیں۔ سگنلز کے لحاظ سے بلا شبہ جاز (موبی لنک) کا کوئی مقابل نہیں۔ لیکن چونکہ زیادہ تر ٹیلی نار ہی استعمال میں رہتا ہے (اس کے پیکجز کی وجہ سے) اس لیے میرا ووٹ بھی ٹیلی...
  8. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    اس کے لئے آپ کو ہر لفظ کا علیحدہ بٹن ہی بنانا پڑے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ صرف ایک بٹن سے پرانی والی سائونڈ فائل چلائیں۔ ہر بٹن کو نیا انس ٹینس نیم دیں اور اس کو ایکشن اسکرپٹ کی مدد سے کال کر لیں۔
  9. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    ایکشن اسکرپٹ 3.0 میں سائونڈ کلاسز کا تعارف اور اس کا مختلف طریقوں سے استعمال مندرجہ ذیل ٹیوٹوریل سے سیکھا جا سکتا ہے: Playing Sounds with AS3 اس کے علاوہ ذیل کا ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بہت مفید ہے: ActionScript 3 Sound Basics
  10. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    اس قسم کا بٹن یعنی جس پر کلک کر کے کوئی آڈیو چل پڑے۔ ایکشن اسکرپٹ 3.0میں اس کے لئے مندرجہ ذیل عمل کریں: ۱۔ سائونڈ فائل امپورٹ کرنے کے بعد لائبریری پینل میں اس سائونڈ کی پروپرٹیز کھولیے اور Linkage ڈائلاگ باکس میں Class کے خانے میں MySound1 ٹائپ کر دیجئے۔ ۲۔ اب ایک بٹن یا مووی کلپ اسٹیج پر...
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    وعلیکم السلام مسرور الحسن! ایکشن اسکرپٹ تو بہت وسیع موضوع ہے اور ایک مکمل پروگرامنگ لینگویج ہے۔ ایک ٹیوٹوریل میں تو کبھی بھی ایکشن اسکرپٹ مکمل کور نہیں ہو سکتی ۔ آپ بتائیے کہ آپ کو ایکشن اسکرپٹ سے کیا کام لینا ہے یا کس قسم کی ایپلی کیشن بنانا مقصود ہے؟ شاید میں آپ کی فوری مدد کر سکوں۔
  12. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    ایڈوبی فلیش کی چند مزید مفید اور نہایت کارآمد ویب سائٹس حاضر خدمت ہیں جہاں پر آپ فلیش کی FLA فائلز مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں: 1۔ DeviantART 2۔ Taengo Media Concept 3۔Flash Advisor
  13. شعیب سعید شوبی

    آن لائن ریزلٹ سائٹ

    کراچی میں تو یہ ویب سائٹ آن لائن رزلٹ معلوم کرنے کے مشہور ہے۔ ResultsPK.com
  14. شعیب سعید شوبی

    فونٹ القلم شاہ جہان فانٹ

    کیا بات ہے جناب!۔۔۔۔آپ تو نئے نئے خوبصورت فونٹس بنا کر خوب چھکے لگا رہے ہیں !۔ ۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    ذیشان یہاں سے ورژن 1.5 ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
  16. شعیب سعید شوبی

    اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ۔ 9th سالگرہ پر خصوصی تحریر

    بالکل درست!۔۔۔۔۔۔۔اور شاید اسی وجہ سے گوگل یہاں سے سرچ کرنے پر www.haroof.com اور www.urduword.comکے بعد اردو پوائنٹ ظاہر کر رہا ہے۔ صاحب ِ مضمون نے صرف ذاتی تجربے کی بنیاد پر اردو پوائنٹ کو زیادہ ’’پوائنٹ‘‘ دے دیے ہیں اور جیساکہ سعود بھائی نے کہا یہ ضروری نہیں ہے سرچ انجن دنیا کے باقی ملکوں میں...
  17. شعیب سعید شوبی

    يه ٹيكسٹ ايفكٹ كس طرح ڈالتے هيں ؟

    جناب ہمیں بھی تو بتائیں کیسے مسئلہ حل ہو گیا؟ جو ربط آپ نے دیا ہے اس میں سوائے ’’شکراَ‘‘ کہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔ براہ کرم اس کا ترجمہ تو بتا دیں۔
  18. شعیب سعید شوبی

    کاؤنٹر اسٹرائیک( Counter Strike)میں بوٹس(Bots )کی تنصیب

    کاؤنٹر اسٹرائیک( Counter Strike) میں بوٹس(Bots )کی تنصیب کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ کاؤنٹر اسٹرائیک( Counter Strike) ورژن 1.6گیم میں بوٹس کیسے انسٹال کرتے ہیں اور انھیں کس طرح گیم میں ’’لڑائی‘‘ کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے؟ خیال رہے کہ اس گیم کے ورژن 1.6میں اس کا پروسس بتائیں۔ اس گیم کو کھیلنے...
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    وعلیکم السلام! پرانا ورژن میری ’’مرحومہ‘‘ ہارڈ ڈِسک میں موجود تھا۔ اب تو شاید نیٹ پر ہی تلاش کرنا پڑے۔ آپ بھی ڈھونڈیں، میں بھی ڈھونڈتا ہوں۔ اگر نہ مل سکے تو اردو نسخ ہی استعمال کر لیں، ویڈیو ٹیوٹوریل میں تو یوں بھی تھوڑی بہت ہی اردو لکھی جاتی ہے جو اردو نسخ فونٹ میں پڑھنا بوجھ محسوس نہیں ہوتی۔
Top