کاؤنٹر اسٹرائیک( Counter Strike)میں بوٹس(Bots )کی تنصیب

کاؤنٹر اسٹرائیک( Counter Strike) میں بوٹس(Bots )کی تنصیب

کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ
کاؤنٹر اسٹرائیک( Counter Strike) ورژن 1.6گیم میں بوٹس کیسے انسٹال کرتے ہیں اور انھیں کس طرح گیم میں ’’لڑائی‘‘ کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے؟ خیال رہے کہ اس گیم کے ورژن 1.6میں اس کا پروسس بتائیں۔ اس گیم کو کھیلنے کا میرا یہ پہلا تجربہ ہے، اس لئے پوچھ رہا ہوں۔ براہ مہربانی کوئی لنک مت دیجئے گا کیونکہ میں نے گوگل پرسرچ کر کے دیکھا ہے مگر مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا ۔آسان انداز میں اردو میں بتا دیں تو مہربانی ہوگی!
 
Top