میں آج کل خواجہ شمس الدین عظیمی کی معروف کتاب مراقبہ پڑھ رہا ہوں، جس میں انھوں نے مراقبہ کی تعریف، اقسام ، فوائد اور اس کے عوامل پر گفتگوکی ہے۔ نہایت عام فہم زبان میں تحریر کردہ انتہائی مفید کتاب ہے۔
اس کے علاوہ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کے بیٹے ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی منتخب احادیث مبارکہ پر...