ثابت ہوا کہ پروں کا تولنا کافی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ ویسے بھی اس دیس میں جبکہ ہر چیز تولنے میں ڈنڈی ماری جاتی ہے، اگر ہم بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے پروں کے تولنے میں ڈنڈی مار دیں تو۔۔۔ ویسے کبھی کبھی پروں کا تولنا ہی نہیں بلکہ پروں کا ہونا بھی پریشان کردیتا ہے۔۔۔ :grin: تاہم ہم پر کٹوانے کا مشورہ...