نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یہ غیر حاضریاں بارش کی خوشی میں تھیں۔ دراصل بارش کی وجہ سے نیٹ کے مسائل کھڑے ہوگئے تھے۔ آپ سنائیں، کیسے مزاج ہیں؟ بال بچے کیسے ہیں؟ :)
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم۔۔۔ ہم بھی آئے ہیں، کافی چھٹیوں کے بعد۔ :)
  4. عمار ابن ضیا

    غزلوں‌ میں بُو

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ کیا برجستگی ہے۔۔۔
  5. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    زینب کو مِس کررہا تھا اور کل مجھے اس کی فون کال آگئی۔ گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان ہے۔
  6. عمار ابن ضیا

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    میں بھی کچھ اظہارِ خیال کرتا ہوں۔ :p ابھی فرصت ملے تو
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    دن بھر مصروف رہ کر میں بھی آخر آہی گیا۔۔۔!
  8. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    ہاہاہا۔۔۔۔ وارث بھائی۔۔۔۔ ;) اب آنے والی رکن، سارہ۔۔۔ شاید
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    عین ممکن ہے کہ ہر ایک محسن بھائی اور ظفری بھائی کا نام لے۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام شاعرہ بہنا۔ کیسے مزاج ہیں؟ جیہ، آپ بھی سنایئے، کیا حال احوال ہیں؟
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    چلو ایسے ہی سہی۔
  13. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں وارث بھائی۔ :p
  14. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    لیجئے، آگیا میں۔۔۔ حالانکہ ڈسکنیکٹ ہوگیا تھا۔۔۔ نِک بدلے بس دو ہی دن ہوئے ہیں، نبیل بھیا کی مہربانی سے۔ :)
  15. عمار ابن ضیا

    تھی جس سے روشنی وہ دیا بھی نہیں رہا

    تُو بجھ گیا تو ہم بھی فروزاں نہ رہ سکے تُو کھو گیا تو اپنا پتا بھی نہیں رہا واہ۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ بہت خوبصورت۔۔۔ یہ تو آپ کا اپنا حال بھی لگ رہا ہے کچھ کچھ۔۔۔ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بہت خوب عارف۔۔۔۔ شکریہ اس مفید سبق کا۔
  17. عمار ابن ضیا

    شعر کی خامی

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: بہت اعلی
  18. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    شمشاد بھائی! مجھے علم تو تھا کل پر سمجھ میں نہیں آرہا کہ اگر یہاں یہ لکھنا ہے تو پرانے والے دھاگے پر کیا لکھنا ہے۔۔۔ اب عندلیب بہنا کو دعوت دیتا ہوں۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہائیں۔۔۔۔ رات سے محفل سنسان پڑی ہے۔ :(
  20. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    شکر ہے آپ لوگوں نے بتادیا۔۔۔ میں بھی انتظار کرتا ہوں ٹھیک ہونے کا۔ :grin:
Top