ملائکہ! بہت بہت مبارک ہو اس کامیابی پر۔۔۔ میری نظر ہی ابھی پڑی ہے اس تھریڈ پر۔۔۔ سوری، کچھ دیر ہوگئی۔
میری ایک کزن کا بھی اے پلس گریڈ آیا ہے، کل ہی جانا ہوا تھا اس کے ہاں بھی مبارکباد دینے کے لیے۔۔۔ اور جو اس کو کہا، وہی آپ کو بھی کہتا ہوں کہ
گزرے امتحان میں کامیابی کی مبارکباد
اور
آنے والے...