میرے بھائی! آپ کے پاس تو اردو کے فونٹس موجود ہی نہیں ہیں، جبھی تو آپ کو اردو ویب تاہوما میں نظر آرہی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ برا لگ رہا ہے اس کا فونٹ۔
آپ ذرا اردو کے چند فونٹس ویب پر تلاش کرکے انسٹال کریں پھر دیکھیں، مثلا:
اردو نسخ ایشیا ٹائپ، نفیس ویب نسخ، پاک نستعلیق، وغیرہ وغیرہ۔۔۔